سیداعجاز
ترال // ترال پولیس نے گزشتہ رات ناکہ چیکنگ کے دوران ایک لوڈ کرئیر سے عمارتی لکڑی ضبط کر کے ڈائیور کو گرفتار کیا۔پولیس کے ایک عہدہ دار نے بتایاکہ ہردومیر کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران ناکہ پارٹی نے ایک لوڈ کیرئیر چھوٹی ہاتھی زیر رجسٹریشن نمبرJK03 E 5036.کوروکا اور تلاشی کے دواران گاڑی جس کوکوثر احمد بٹ ولد غلام احمد بٹ ڈادسرہ چلا رہاتھاکی تلاشی اور تلاشی کے غیر قانونی عمارتی لکڑی تقریباً 20 فٹ برآمد کر کے قانون کیے متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر کے گاڑی کوضبط کے ایک شخص گرفتار کو گرفتار کیا گیا ہے