سید اعجاز
ترال// جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں قائم انڈسٹریل ٹریننگ انسٹچیوٹ میں منگل کےروز محکمہ جنگلات کے فارسٹ پروٹیکشن فورس کے اسسٹنٹ ڈائر ایکٹر کی موجودگی میں یوم شجر کاری کی ایک تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں محکمہ جنگلات اور آئی ٹی آئی کے تمام ملازمین نے نے حصہ لیا ہے۔اس دوران یہاں دونوں محکموں کے ملازمین نے ماحول کو بچانے کے لئے حلف اٹھا ہے۔