ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

ترال کا زخمی موذن چل بسا

سب ضلع ترال میں ماتم کی لہر دوڑ گئی

by Srinagar Mail
26/06/2023
A A
ترال کا زخمی موذن چل بسا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //اتوار کے روز جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے کنڈ آستان نامی جگہ پر سومو گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان میں ٹکر کے دوران زخمی موذن پیر کے صبح زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا ہے ۔ موٹر سائیکل سوار اویس احمدگنائی ولد عبد الرشید گنائی ساکن سیموہ ترال جو خانقاہ فیض پناہ ترال کا موذن اور نائب امام بھی تھا اس حادثے میں شدید زخمی ہوا ہے جس کو فوری طور ترال ہسپتال جس کے بعد اسے مزید علاج معالجے کے لئے سرینگر منتقل کیا گیا تھاجہاں وہ پیر کی صبح زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا ہے ۔معلوم ہوا اتوار کے روز یہاں حضرت امیر کبیر رؒ کے سالانہ عرس کے دوران صبح سویرے تبرکات کی نشان دہی کے دوران وہ نعت خوانی کر رہا تھا جس کے قریب 2تین گھنٹے وہ کسی کام کے سلسلے میں دیور کی طرف جا رہا تھا جہاں کنڈ آستان کے مقام پر وہ ایک سومو کے ساتھ ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں مزکورہ نوجوان شدید زخمی ہوا ہے جس کو پہلے ترال بعد میں سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔پیر کے صبح ان کے انتقال کے ساتھ ہی وہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں وہ تبرکات کی نشان دہی کے دوران نعت خوانی کر رہا تھا جس کے قریب دو گھنٹے کے بعد وہ انتقال کر گیا ہے ،مرحوم کے وفات پر علاقے میں لوگوں نے شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بلد درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا ہے۔ادھجر ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ ترالی اور ڈی ڈی سی ممبر آری پل نے نوجوان کے موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہارکیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

امن لوٹنے پر جموں کشمیر سے افسپا ہٹا دیا جائے گا: راجناتھ سنگھ

Next Post

پلوامہ کے طالب علم کی عزت افزائی

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post

پلوامہ کے طالب علم کی عزت افزائی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

ترال کے سید خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

بھارت میں حاملہ مرد نے ماہرینِ طب کو حیران کردیا

بھارت میں حاملہ مرد نے ماہرینِ طب کو حیران کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail