منگل, ستمبر ۲۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

یوٹی کے 2711 بے زمین لوگوں کو 5 ملیر اراضی فراہم کرنے کا اعلان

گوجر بکروال کانفرنس کے جنرل سیکٹری محمد یاسین پسوال کا فیصلے کا خیر مقدم

by Srinagar Mail
03/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//جموںو کشمیر گوجر بکروال کانفرنس کے جنرل سیکٹری محمد یاسین پسوال نے سرکار کی جانب سے جموںو کشمیر یوٹی کے 2711بے زمین کنبوں کو5مرلے اراضی فراہم کرنے پر سرکار خاص کر ایل جی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے ۔انہوں نے کہا جموںو کشمیر گوجر بکروال کا یہ مطالبہ کافی سالوں سے تھا تاہم موجودہ ایل جی انتظامیہ نے اس مطالبے کو عملی جامہ پہنایا ہے جس کے لئے ہم ایل جی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔محمد یاسین پسوال نے بتایا کہ اس اقدام سے بے گھر کنبوں کو گھر بنانے کا موقع ملے گا۔انہوں نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا پی ایم اے وائی اسکیم کے بڑی تعداد میں مکان فراہم کرنے سے جموںو کشمیر کے بے گھر لوگوں کو گھر تعمیرکرنے میں مدد ملے گا ۔انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ یہ اسکیم تمام مستحقین تک بہتر انداز میں پہنچایا جائے کیوں کہ چند معمولی غلطیو ں کی وجہ سے کچھ علاقوں سے مستحق افراد کو اسکیم سے دور رکھا جا رہا ہے ۔انہوں نے اس اقدام کے لئے بھی مرکزی سرکار شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگرمیں G-20 سربراہی اجلاس کے بعد، جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے: ایل جی منوج سنہا

Next Post

سرینگر میں جموں کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے زیر اہتمام سیمنار کا انعقاد

Related Posts

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جمبو چڑیا گھر کی طرف زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اِختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

چیف سیکرٹری نے جمبو چڑیا گھر کی طرف زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اِختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے تحت ’شجرکاری مہم ‘کا آغاز کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے تحت ’شجرکاری مہم ‘کا آغاز کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

جموں و کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں پر گہری نظررکھنے کے لئے نیاقدم

جموں و کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں پر گہری نظررکھنے کے لئے نیاقدم

Next Post
سرینگر میں جموں کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے زیر اہتمام سیمنار کا انعقاد

سرینگر میں جموں کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے زیر اہتمام سیمنار کا انعقاد

کشمیریوں کی محبت اور حمایت نہ صرف ہندوستان کے لوگوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتی ہے۔۔۔

کشمیریوں کی محبت اور حمایت نہ صرف ہندوستان کے لوگوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتی ہے۔۔۔

 امرناتھ یاترا2023:لیفٹنٹ گورنر نے لیا سونہ مرگ میںمنعقدہ میٹنگ میں تیاریوںکا جائزہ

امرناتھ یاتراکے پیش نظر ٹریفک مینجمنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail