ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرینگر میں جموں کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے زیر اہتمام سیمنار کا انعقاد

بھارت کی مختلف ریاستوں سے کئی علماءکی شرکت۔

by Srinagar Mail
03/07/2023
A A
سرینگر میں جموں کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے زیر اہتمام سیمنار کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے زیر اہتمام سرینگر میں وطن کی حفاظت اور سلامتی میں علمائے کرام کی ذمہ داریاں” کے عنوان پر سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارت کی مختلف ریاستوں سے آئے علمائے کرام نے شرکت کی۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ طلبا و طالبات کی بڑی تعداد نے بھی تقریب میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کی جانب سے چھتہ بل سرینگر میں واقع ہوٹل اوپیرا ان کے کانفرنس ہال میں وطن کی حفاظت اور سلامتی میں علمائے کرام کی ذمہ داریاں” کے عنوان پر ایک روزہ سیمنار کا اہتمام کیا گیا۔جس میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لاءبورڈ کے صدرمولانا سید صائم مہدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سیمنار میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے کئی نامور مذہبی سکالروں جن میں مولانا مرزا یعسوب عباس، سید حسین مہدی شامل تھے۔ رضوی، سید حسین مہدی رضوی، مولانا مصطفی علی خان فیض، مولانا سید محمد اسلم رضوی، مولانا جمال حیدر دیوبندی، مولانا سید معصوم علی زیدی، مولانا بشارت حسین، مولانا سید نور اللہ زیدی، مولانا سید وسیم حیدر رضوی، مولانا محسن عباس زیدی، مولانا علی حیدر نقوی، مولانا شیخ نذیر المہدی محمدی، مولانا سید عبداللطیف بخاری، آغا سید عباس رضوی، شری سنت پال سنگھ (سابق صدر گردوارہ پربندھک کمیٹی)، شری آر این پنڈتا (سابق ڈائریکٹر جے اینڈ کے فشریز ڈیپارٹمنٹ، اشوک کمار پنڈت کاری ہالو کے علاوہ دیگر کئی شخصیات نے شرکت کرکے سیمنار سے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے جو اخوت،یکجہتی،محبت،بھائی چارہ اوراحترام انسانیت اور خدمت انسانیت کا درس دیتا ہے سیمنار کے دوران جہاں علمائے کرام نے وطن کی حفاظت اور سلامتی میں علماے کرام کی ذمہ داریاں ”کے موضو پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا وہی تعلم کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ علماءاور اساتذہ بچوں کو بہترین شہری بنانے میں اپنا بھرپور رول ادا کریں۔مقررین نے کہا کہ کوئی بھی قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یوٹی کے 2711 بے زمین لوگوں کو 5 ملیر اراضی فراہم کرنے کا اعلان

Next Post

کشمیریوں کی محبت اور حمایت نہ صرف ہندوستان کے لوگوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتی ہے۔۔۔

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
کشمیریوں کی محبت اور حمایت نہ صرف ہندوستان کے لوگوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتی ہے۔۔۔

کشمیریوں کی محبت اور حمایت نہ صرف ہندوستان کے لوگوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتی ہے۔۔۔

 امرناتھ یاترا2023:لیفٹنٹ گورنر نے لیا سونہ مرگ میںمنعقدہ میٹنگ میں تیاریوںکا جائزہ

امرناتھ یاتراکے پیش نظر ٹریفک مینجمنٹ

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

62روزہ سالانہ امرناتھ یاترا2023کاتیسرادن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail