ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

عالمی یوم سپورٹس جنرنلسٹ ڈے کے موقعے پر یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کی تقریب

سپورٹس سرگرمیو ں کی بہتر رپوٹنگ پرضلع کے متعدد صحافیوں کو انعام سے نوازا گیا

by Srinagar Mail
04/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
عالمی یوم سپورٹس جنرلسٹ ڈے کے موقعے پرجنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ضلع میں کی جا رہی کھیل سرگرمیوں کو بہتر انداز میں رپوٹنگ کرنے پر میڈیا نمائندوں کی ایک اچھی تعداد کو ایواڑ سے نوازا گیا ہے۔ضلع میں قائم ہوٹل اکبر میں منگل کے روز صبح11بجے ایک تقریب محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس پلوامہ کی جانب سے عالمی یوم سپورٹس جنرلسٹ ڈے کے موقعے پرایک تقریب کا اہتمام کیا ہے جس میں کشمیر عظمی کے نامہ نگار سید اعجاز سمیت ضلع کے متعدد صحافیوں کو ضلع کے سپورٹس سرگرمیوں کی بہترین رپوٹنگ پر ایوارڑ سے نوازا گیا ہے ۔اس دوران ضلع یوتھ سروس اینڈ سپورٹس افسر نے اپنی تقریر میں بتایا عوام تک پروگرام کی جانکاری پہنچانے میں میڈیا کا سب اہم رول بنتا ہے جس کو بخوبی نبھارہے ہیں انہوں نے کہا ضلع کے صحافی اس ایوارڑ کے مستحق ہیں تقریب میں صحافیوں نے اس طرح کی کوششوں کو سراہا اور مستقبل میں نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے مختلف کھیل پروگراموں میں اپنے مکمل تعاون کی محکمے کو یقین دلایا ہے ۔تقریب میں ضلع افسر کے علاوہ باقی علاقوں کے محکمے کے ملازمین بھی موجود رہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر نے گرو ہرگوبند جی کے یوم پیدائش کے موقع پر سکھ برادری کو مبارکباد دی

Next Post

بارہمولہ میں پولیس نے 2بھتہ خوروں کو کیاگرفتار ،ایسی مجرمانہ سرگرمیاں ناقابل برداش

Related Posts

ترال میںبھیڑ پالنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ,سب ضلع میںعلاج معالجے کےلئے مراکزکی کمی،کسانوں کو مشکلات ست دو چار

ترال میںبھیڑ پالنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ,سب ضلع میںعلاج معالجے کےلئے مراکزکی کمی،کسانوں کو مشکلات ست دو چار

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا

لوک سبھا کا5روزہ خصوصی اجلاس شروع

سننا نہ بھولئے گا لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا مقبول عام ریڈیو پروگرام عوام کی آواز

شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی کی جانب توسیعی خطبات کے سلسلے کو آگے بڑھایا

شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی کی جانب توسیعی خطبات کے سلسلے کو آگے بڑھایا

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

SIA-CID combined teams start looking for killers and terrorist associates hiding by blending in the society.

Next Post
بارہمولہ میں پولیس نے 2بھتہ خوروں کو کیاگرفتار ،ایسی مجرمانہ سرگرمیاں ناقابل برداش

بارہمولہ میں پولیس نے 2بھتہ خوروں کو کیاگرفتار ،ایسی مجرمانہ سرگرمیاں ناقابل برداش

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

کنگہ لورہ ترال میں سالانہ’گرمت سماگم “کا اہتمام

اوتار سنگھ ترالی کا، سکھ فرقے کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail