’عوام کی آواز‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کے مقبول عام ریڈیو پروگرام’عوام کی آواز‘ کا اگلاشمارہ
20-08-2023 at 11:00 am
آل انڈیا ریڈیو جموں ،کشمیر اور ڈی ڈی کاشر سے نشر ہوگا۔ پروگرام کو آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے سبھی علاقائی سوشل نیٹ ورکوں کے ذریعے بھی سنا جاسکتاہے۔آپ اپنی آرأ اور تجاویزwww.awaamkiawaaz.jk.gov.inیا واٹس اپ نمبر8493085049پر بھیج سکتے ہیں ۔