نیوز ڈیسک
ترال//معروف دینی تعلیمی. ادارے مدرسہ تعلیم السلام ترال کے بنات شعبہ کی ایک طالبہ عظمیٰ جان دختر گلزار احمد ساکن کولگام ادارے کی سلیب سے جمعہ کی صبح گر کر شدید زخمی ہوئی ہے۔اس دوران یہاں زخمی طالبہ کو فوری طور طور بون اینڈ جواینٹ برزلہ سرینگر منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توٹ بیٹھی۔اس واقعے کی خبر پھیلتے ہی یہاں ادارے کیں کہرام مچ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔