جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف آپریشن میں مزید تیزی

گزشتہ 3 ماہ کے دوران پامپور 11 ملوث منشیات فروشوں کے خلاف 06 این ڈی پی ایس ایکٹ مقدمات درج ۔جبکہ بدنام زمانہ منشیات فروش PIT NDPS کے

by Srinagar Mail
03/09/2023
A A
اونتی پورہ پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف آپریشن میں مزید تیزی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  • سید اعجاز
  • اونتی پورہ// جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ پولیس ضلع میں منشیات کی بدعت کو مکمل طور جڑ سے اکھاڑنے کے لئے جہاں ضلع میں بڑے پیمانے پرمشیات کی کاشت کو تباہ کیا گیا ہے وہی دوسری جانب علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے۔ضلع کے پانپور علاقے میں ایک تازہ کارروائی میں 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے نشیلی ادویات برآمد کی گئی یے پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایس ڈی پی او پامپور رشن رتن کی نگرانی میں ایس ایچ او پامپور انسپکٹر جازب محمد کی سربراہی میں پولیس اسٹیشن پامپور کی ایک پولیس پارٹی نے گالندر کراسنگ پر قائم ایک چوکی پر ایک گاڑی Etios زیررجسٹریشن نمبر DL7CG-7155 تھا، کو روکا جس میں دو افراد سوار تھے۔ ان کی شناخت جعفر جہانگیر ولد محمد میر اور ساحل مشتاق ولد مشتاق احمد بٹ ساکن صفا پورہ کے طور پر کی گئی ہے۔ دوران چیکنگ ان کے قبضے سے 115 بوتلیں کوریکس سیرپ برآمد ہوئیں۔ انہیں گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہیں۔ اس کے علاوہ جرائم میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔جبکہ اس حوالے سے ایک ایف آئی آر نمبر 109/2023 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ پولیس اسٹیشن پامپور میں درج کیا گیا ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 3 مہینوں کے دوران پولیس اسٹیشن پامپور نے 11 ملوث منشیات فروشوں کے خلاف 06 این ڈی پی ایس ایکٹ مقدمات درج کیے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک بدنام زمانہ منشیات فروش PIT NDPS کے تحت زیر حراست ہے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں پولیس کے ہاتھو نقلی پو یس افسر گرفتار: پولیس

Next Post

لیفٹنٹ گورنر کا سری نگرمیں یوم اساتذہ تقریب سے خطاب،ایوارڈیافتہ اساتذہ کو مبارکباد ،سابق صدرڈاکٹر کرشنن کوخراج عقیدت پیش

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

لیفٹنٹ گورنر کا سری نگرمیں یوم اساتذہ تقریب سے خطاب،ایوارڈیافتہ اساتذہ کو مبارکباد ،سابق صدرڈاکٹر کرشنن کوخراج عقیدت پیش

ڈگری کالج ترال کی منفرد پہل :کالج کے فیکلٹی ممبران نے گورنمنٹ مڈل اسکول ناگہ بل میں یوم اساتذہ منایا

ڈگری کالج ترال کی منفرد پہل :کالج کے فیکلٹی ممبران نے گورنمنٹ مڈل اسکول ناگہ بل میں یوم اساتذہ منایا

اکمل ہائی اسکول ترال میں منایا گیا یوم اساتذہ

اکمل ہائی اسکول ترال میں منایا گیا یوم اساتذہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail