جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اکمل ہائی اسکول ترال میں منایا گیا یوم اساتذہ

by Srinagar Mail
05/09/2023
A A
اکمل ہائی اسکول ترال میں منایا گیا یوم اساتذہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال: ملک اور وادی کشمیر کے باقی حصوں کی طرح اکمل ہائی اسکول ترال کشمیر میں منگل کو یوم اساتذہ منایا گیا، جس دوران ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ مہمان خصوصی کے بطور شامل رہے، جبکہ محکمہ تعلیم کے سابق پرنسپل اشپال سنگھ بطور مہمان زی وقار موجود تھے۔ اس موقعے پر مقررین نے اساتذہ کے کردار کی سراہنا کی، اور کہا کہ سماج کی ترقی میں اساتذہ کا رول اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ پروگرام میں اسکولی بچوں نے بھی دن کے حوالے سے اپنے تقاریر پیش کئے۔ بعد میں منتظمین اور مہمانوں کی جانب سے اساتذہ اور باقی عملے کی عزت افزائی بھی کی گئی اور ان میں اسناد تقسیم کئے گئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈگری کالج ترال کی منفرد پہل :کالج کے فیکلٹی ممبران نے گورنمنٹ مڈل اسکول ناگہ بل میں یوم اساتذہ منایا

Next Post

قومی یوم اساتذہ  اساتذہ کاحترام کیساتھ شکریہ سابق صدر ڈاکٹر کرشنن کوخراج:منوج سنہا

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کاجموں یونیورسٹی میں منعقدہY20 مشاورتی اجلاس سے خطاب

قومی یوم اساتذہ  اساتذہ کاحترام کیساتھ شکریہ سابق صدر ڈاکٹر کرشنن کوخراج:منوج سنہا

بٹ نورترال میں پاگل کُتے نے ادھم مچائی

 لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا کی ویشنو دیوی شرائن بورڈ اور ایس ایم وی ڈی گروکل کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت

 لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا کی ویشنو دیوی شرائن بورڈ اور ایس ایم وی ڈی گروکل کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail