پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے اِنڈین یونین میں جموںوکشمیر کے اِلحاق کے 76 برس کی یاد میں ائیر شو میں شرکت کی

by Srinagar Mail
22/09/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے اِنڈین یونین میں جموںوکشمیر کے اِلحاق کے 76 برس کی یاد میں ائیر شو میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اس تقریب کا اہتمام ہندوستانی فضائیہ اور جموں و کشمیر حکومت نے مشترکہ طور پر جموں و کشمیر کے ہندوستانی یونین میں الحاق کے 76 برس اور ائیر فورس سٹیشن جموں کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے موقعہ پر کیا تھا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” ہندوستانی فضائیہ طاقت، بہادری اور لگن کی ایک روشن علامت ہے۔ میں ہندوستانی فضائیہ کے جوانوں کو ان کی شاندار بہادری اور قربانی کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوںاور ایئر واریئروں اور ان کے اہل خانہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔“ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہری آئی اے ایف کی سوریہ کرن ایروبیٹک ٹیم (ایس کے اے ٹی)، ایئر واریئر ڈرل ٹیم، آکاش گنگا ڈیئرڈیول سکائی ڈائیونگ ٹیم اور ایم آئی 17 1 وی ہیلی کاپٹروں کے شاندار فضائی مظاہرے کو دیکھنے کے لئے جمع ہوئے۔ہوائی جہازوں نے آسمان میں اُڑان بھری اور ایئر واریئروں نے اَپنی پرواز اور تشکیل کی مہارت کا بہترین مظاہرہ کیا۔جموں میں اَپنی نوعیت کے پہلے ایئر شو سے عام لوگوں کو ہوا بازی کے لئے خطرات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا اور وہ ہوا بازی کی حفاظت میں کس طرح مدد کرسکتے ہیں۔بعدمیں لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقعہ پر دفاعی عملے اور ایروبیٹک اور سکائی ڈائیونگ ٹیموں کے ارکان کومُبارک باد دی۔اِس تقریب میں اے او سی جے اینڈ کے اور لداخ ایئر وائس مارشل پی کے ووہرا ، اے او سی ایئر فورس سٹیشن جموں ایئر کموڈور ایس ایس راوت،لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر،چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا،سٹیٹ الیکشن کمیشن جموں وکشمیربی آر شرما، آئی اے ایف کے سینئر افسر، سول اور پولیس اِنتظامیہ اور فوج نے شرکت کی۔چیئر مین ڈی ڈی سی جمون بھارت بھوشن ، یوایل بی اور پی آر آئی کے نمائندے ، ممتاز شہری اور مقامی لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 پی ایم مودی نے جی 20 سمٹ کی کامیابی کا سہرہ  ’ ٹیم جی 20‘کے  سر باندھا

Next Post

اننت ناگ میں عید میلاد النبی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا اور اسے حتمی شکل دی گئی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اننت ناگ میں عید میلاد النبی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا اور اسے حتمی شکل دی گئی

اننت ناگ میں عید میلاد النبی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا اور اسے حتمی شکل دی گئی

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے جی ایچ ایس دیوان باغ سے ’ شانتی یاترا‘ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے جی ایچ ایس دیوان باغ سے ’ شانتی یاترا‘ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

مراز ادبی سنگم اور الکیمی پبلک اسکول ترال کے باہمی اشتراک سے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

مراز ادبی سنگم اور الکیمی پبلک اسکول ترال کے باہمی اشتراک سے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail