جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اننت ناگ میں عید میلاد النبی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا اور اسے حتمی شکل دی گئی

by Srinagar Mail
22/09/2023
A A
اننت ناگ میں عید میلاد النبی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا اور اسے حتمی شکل دی گئی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اننت ناگ/22ستمبر2023ئضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ایس ایف حامد نے آج ضلع میں عید میلاد النبی کو خوش اَسلوبی سے منانے کے اِنتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے اَفسروں کی ایک میٹنگ منعقد کی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اَفسروں پر زور دیا کہ وہ ضلع بھر میں ایام میلاد کے دوران خرم درگاہ شریف کعبہ مرگ ، ریش مول ، عشمقام ، سیر ہمدان او ردیگر زیارت گاہوں ، مساجد اور آنے والے عقیدت مندوں کو تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کریں۔اُنہوں نے بجلی ، ٹرانسپورٹ مینجمنٹ ، میڈیکیئر ، پانی ، صفائی سہولیات ، خوراک ، سیکورٹی وغیرہ کے بلا تعطل اِنتظامات کو یقینی بنانے کے لئے لائن محکموں کے درمیان قریبی تال میل او رہم آہنگی پر زور دیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے بازاروں میں مناسب نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی کو برقرار رکھنے کے لئے اَپنے اَپنے دائرہ اِختیار میں تحصیل داروں کی سربراہی میں مارکیٹ چیکنگ ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت دی۔میٹنگ میں اے ڈی سی ، ایس ڈی ایم اے سی آر ، سی ایم او ، ایس اِی ہائیڈرولک ، اے آر ٹی او، سی آے ایچ او ، اے ڈی فوڈ ، ڈی ایس ایچ او ، تحصیل دار ، اِی او ایم سی ، ایگزیکٹیو اِنجینئران پی ڈی ڈی اور پی ایچ اِی ، اے ڈی فشریز اور دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے اِنڈین یونین میں جموںوکشمیر کے اِلحاق کے 76 برس کی یاد میں ائیر شو میں شرکت کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے جی ایچ ایس دیوان باغ سے ’ شانتی یاترا‘ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے جی ایچ ایس دیوان باغ سے ’ شانتی یاترا‘ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے جی ایچ ایس دیوان باغ سے ’ شانتی یاترا‘ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

مراز ادبی سنگم اور الکیمی پبلک اسکول ترال کے باہمی اشتراک سے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

مراز ادبی سنگم اور الکیمی پبلک اسکول ترال کے باہمی اشتراک سے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

ترال میںبھیڑ پالنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ,سب ضلع میںعلاج معالجے کےلئے مراکزکی کمی،کسانوں کو مشکلات ست دو چار

ترال میںبھیڑ پالنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ,سب ضلع میںعلاج معالجے کےلئے مراکزکی کمی،کسانوں کو مشکلات ست دو چار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail