اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے جی ایچ ایس دیوان باغ سے ’ شانتی یاترا‘ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

شانتی یاترا کا مقصد طلباءمیں امن اور عالمگیر بھائی چارے کے حوالے سے مہاتما گاندھی کی تعلیمات کو عام کرنا ہے۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر

by Srinagar Mail
22/09/2023
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے جی ایچ ایس دیوان باغ سے ’ شانتی یاترا‘ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ/22ستمبر2023ئضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے آج یہاں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دیوان باغ سے مہاتما گاندھی کی 153 ویں یوم پیدائش کی یاد میں اَمن مشعل روشن کر کے ’ شانتی یاترا ۔2023ء) کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔محکمہ تعلیم بارہمولہ نے شانتی یاترا کا انعقاد کیا تھا۔ اس یاترا میں سکول بچوں اور دیگر متعلقہ شراکت داروں نے حصہ لیا جو بارہمولہ کے کئی مقامات سے گزری۔یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ اَمن مشعل کے ساتھ شانتی یاترا کشمیر کے تمام 10اَضلاع سے گزرے گی جس میں سکولی طلباءاو ردیگر متعلقہ اَفراد اَمن کا پیغام لے کر آئیں گے اور 2 اکتوبر کو گاندھی جینتی پر سری نگر میں اِختتام پذیر ہوں گے ۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شانتی یاترا کا مقصد طلباءمیں اَمن اور عالمگیر بھائی چارے کے حوالے سے مہاتما گاندھی کی تعلیمات کو عام کرنا ہے جو کہ وقت کی ضرورت ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ بارہمولہ کے تمام تعلیمی اِداروں میں گاندھی جی کی تعلیمات پر مبنی مہینہ بھر کی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔دریں اثنا، محکمہ تعلیم بارہمولہ نے تمام شرکا¿ اور رضاکاروں کا شکریہ اَدا کیا جو اس یاترا کو حقیقت بنانے کے لئے اِکٹھے ہوئے ہیں۔اِس موقعہ پر چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ بلبیر سنگھ رینہ اور دیگر اعلیٰ اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں عید میلاد النبی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا اور اسے حتمی شکل دی گئی

Next Post

مراز ادبی سنگم اور الکیمی پبلک اسکول ترال کے باہمی اشتراک سے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مراز ادبی سنگم اور الکیمی پبلک اسکول ترال کے باہمی اشتراک سے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

مراز ادبی سنگم اور الکیمی پبلک اسکول ترال کے باہمی اشتراک سے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

ترال میںبھیڑ پالنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ,سب ضلع میںعلاج معالجے کےلئے مراکزکی کمی،کسانوں کو مشکلات ست دو چار

ترال میںبھیڑ پالنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ,سب ضلع میںعلاج معالجے کےلئے مراکزکی کمی،کسانوں کو مشکلات ست دو چار

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پر قومی کانفرنس اِختتام پذیر

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پر قومی کانفرنس اِختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail