بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

پولیس محکمہ میںہلکا سا پھیر بدل آشیش کمار مشرا سرینگر کے نئے ایس ایس پی تعینات

by Srinagar Mail
18/10/2023
A A
7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 سرینگر /18اکتوبر /// ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال کو منی پور کریڈ میں منتقل کرنے کے بعد پولیس محکمہ میں معمولی پھیر بدل کرتے ہوئے محکمہ داخلہ نے آشش کمار مشرا کو سرینگر کے نئے ایس ایس پی کے بطور تعینات کیا ہے ۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق اس ضمن میں فائنانشل کمشنر محکمہ داخلہ آر کے گوئل کی جانب سے جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق ایس ایس پی اننت ناگ آشش کمار مشرا (آئی پی ایس ) کو تبدل کرتے ہوئے انہیں سنیئر سپر انٹینڈنٹ آف پولیس سرینگر تعینات کیا جاتا ہے جبکہ جی وی سندیپ چکروتی جوکہ پولیس ہیڈ کواٹر میں اے آئی جی ( سی آئی وی ) تعینات تھے کا تبادلہ کرکے انہیں ایس ایس پی اننت ناگ تعینات کیا جاتا ہے ۔ خیال رہے کہ ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال کو حالیہ میں AGMUTکریڈ سے تبادل کرکے انہیں اپنے علاقائی منی پورہ کریڈ میں منتقل کیا گیا تھا اور انہیں واپس جانے کی اجازت دی گئی ۔ ایک اور الگ حکمنامہ میں امتیاز اسماعیل پرے ( آئی پی ایس ) کو چا ر سالوں کیلئے سیما شرکشا بل (ایس ایس بی ) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل کے بطور تعینات کیا گیا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ سارہ رضوی جو کہ ڈی آئی جی ( آئی آر ) جموں تعینات ہے انہیں ڈی آئی جی ٹریننگ پولیس ہیڈ کواٹر کا اضافہ چارج سونپ دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٹنل کے آر پار اورلداخ میںچوتھے روز بھی موسم ناساز گار رہا, سردی میں اضافہ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ایس ٹی سی شیری بارہمولہ میں جے کے پی کے ریکروٹ کانسٹیبلوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں شرکت کی

Related Posts

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

شبِ برات کے مقدس موقعے پرکانگریس یوتھ صدرپلوامہ آصف رحمان کی عوام کو مبارکباد

کانگریس یوتھ ضلع صدر نےشب قدر اور جمعتہ الوداعی کے موقعے پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ایس ٹی سی شیری بارہمولہ میں جے کے پی کے ریکروٹ کانسٹیبلوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے ایس ٹی سی شیری بارہمولہ میں جے کے پی کے ریکروٹ کانسٹیبلوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں شرکت کی

جی20کے بعدغیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 350 فیصد اضافہ:ایل جی منوج سنہا

جی20کے بعدغیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 350 فیصد اضافہ:ایل جی منوج سنہا

طلباء کے لیے جز وقتی ملازمتوں کا نفاذ وقت کی ضرورت: این سی ڈی سی

طلباء کے لیے جز وقتی ملازمتوں کا نفاذ وقت کی ضرورت: این سی ڈی سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail