سری نگر27 اکتوبر،: جنوبی کشمیرکے اننت ناگ میں گزشتہ جاری شاہ آباد پرائمر لیگ جاری ہے اس دوران جمعہ کے روز ڈڈو رینجرس اور کشمیری کنگس کے درمیان سم فائنل کا مقابلہ کھیلا گیا ہے جہاں کشمیری کنگس نے147رن کا ہدف دیا ہے جس کا ڈڈو رینجئرس نے تعاقب کر کے اس سم فائنل کو اپنے نام کام کر کے فائنل میں جگہ بنائی ہے۔اس مقابلے کو دیکھنے کے لئے لوگوں خاص کر شائقین کھیل کی ایک بڑی تعداد یہاں تماشہ دیکھ رہی تھی ۔نمائندے میر ارشد نے بتایا کہ یہ ٹوربا منٹ گزشتہ کئی ماہ سے جاری تھا اور اس کا فائنل ہلڑ اور ڈڈو رینجئرس کے درمیان کھیلاجائے گا ۔