منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ناگہ بل اور ماندلوگوجر بستی کے بیچ نالے پر پل کی فوری تعمیر کا مطالبہ

فوری تعمیر کا مطالبہ رقومات بھی دستیاب لوازمات پورے ہے ٹنڈرنگ نہیں ہوتی۔مقامی دہی نمائندے

by Srinagar Mail
03/11/2023
A A
ناگہ بل اور ماندلوگوجر بستی کے بیچ نالے پر پل کی فوری تعمیر کا مطالبہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//گوجر بستی ماندلو اور ناگہ بل ترال کے بیچوں بیچ گزرنے والے نالے پر پل کی عدم موجودگی کی وجہ سے یہاں لوگوں کو عبور مرور میں سخت ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لوگوں نے بتایا کہ گزشتہ سال سرکار نے ایک سڑک نکالی تھی جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو راحت نصیب ہوئی تاہم نالہ واتل آرہ پرپل کی عدم موجودگی سے انہیں شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مقامی سرپنچ اور باوقی دہی نمائندوں نے بتایاکہ انہوں نے پی آڑ آئی میں سے 10 لاکھ روپے بھی پل کی تعمیر کے لئے فراہم کئے ہیں تاہم اب تک ٹنڈنگ نہیں ہوتی ہے انہوں نے بتایا کہ آج نالے میں پانی نہیں یے جہاں آرام کام کیا جاسکتا ہے۔انہوں محکمہ دہی ترقی اور ڈپٹی کمشنر پلوامہ، اے ڈی سی ترال سے مداخلت کی اپیل کی ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی سیکرٹری خوراک اور عوامی تقسیم کاری نے جموں میں ” وَن نیشن وَن راشن کارڈ“ بیداری پروگرام کا اِفتتاح کیا

Next Post

محکمہ زراعت کشمیر کے زیر اہتمام جشن زعفران کا اِنعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
محکمہ زراعت کشمیر کے زیر اہتمام جشن زعفران کا اِنعقاد

محکمہ زراعت کشمیر کے زیر اہتمام جشن زعفران کا اِنعقاد

پانپور میں جشن زعفران کے دوران ہنگامی آرائی

پانپور میں جشن زعفران کے دوران ہنگامی آرائی

ترال کے نریگا مزدور کئی ماہ کی مزدوری سے محروم

ترال کے نریگا مزدور کئی ماہ کی مزدوری سے محروم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail