اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سامنوں کولگام میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح تصادم

علاقے میں 2سے3ملی ٹینٹوں کی موجوگی کا خدشہ آپریشن جاری

by Srinagar Mail
16/11/2023
A A
سدرا جموں میں مسلح تصادم کا آغاز
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر16 نومبر ,کے این ایس جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے سامنوں نامی گاﺅں میں فوج اور پولیس نے ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے حوالے سے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میںلیکر تلاشی کارروائی شروع کی جس کے ساتھ ہی یہاں طرفین کے درمیان گولیوں کا شدید کا تبادلہ شروع ہوا ہے ۔فورسز کو شبہ ہے علاقے میں2سے تین ملی ٹینٹ موجود ہے ۔کشمیر نیوزسروس ( کے این ایس ) کے مطابق فوج کے34آر آرسی آر پی ایف نے علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے حوالے سے ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد بستی کو محاصرے میں لیکر یہاں تلاشی کارروائیاں شروع کی ہے ۔اس دوران جب تلاشی پارٹی مشتبہ مقام کی جانب پیش قدمی کرنے لگی تو یہاں چھپے ملی ٹینٹوں فورسز کی تلاشی پارٹی پر فائرنگ کی ہے جس کے ساتھ یہاں طرفین کے درمیان گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا جو شام دیر گئے تک جاری تھا ۔فوج کو علاقے میں دو سے تین ملی ٹینٹوں کی موجودگی کا خدشہ ہے علاقے سے مزید تفصیلات کا انتظا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اوڑی انکونٹر میں 30سال سے سرگرم لانچنگ کمانڈر ساتھی سمیت مارا گیا :فوج

Next Post

بھدرواہ میں شبانہ آگ کی ہولناک واردات

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

بھدرواہ میں شبانہ آگ کی ہولناک واردات

پلوامہ میں ایس آئی یو کی کارروائی

جمبو چڑیا گھر میں رائیل ٹائیگرکی جوڑی پہنچی

جمبو چڑیا گھر میں رائیل ٹائیگرکی جوڑی پہنچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail