پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھدرواہ میں شبانہ آگ کی ہولناک واردات

5مکان 3دکان خاکستر،لاکھوں کی املاک تباہ

by Srinagar Mail
16/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر16 نومبر  جموں و کشمیر کے ڈوڈا ضلع کے بھدرواہ میں جمعرات کو آگ لگنے کی واردات میں 8رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں جبکہ اس واردات میں لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو ساز و سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے ۔پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس )کے مطابق بھدرواہ کے چننوٹ علاقے میںجمعرات کی صبح 4.45 بجے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں یہاں اس واقعے میں 8رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں اور لاکھوں روپے کاساز وسامان جل کر راکھ ہوا ہے تاہم میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، ڈوڈا، عبدالقیوم نے کہاکہ آگ ظاہر ہونے کے ساتھ ہی آگ بجھانے کے لیے فائر فائٹنگ کی پانچ مشینیں فوری طور پر کام میں لگائی گئیںجبکہ مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے”انہوں نے کہا کہ آگ لگنے سے آٹھ عمارتیں جل کر خاکستر ہوگئیں تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام نے بتایا کہ آگ سے تباہ ہونے والے ڈھانچے میں رہائشی مکانات، ایک گیسٹ ہاو¿س اور ایک فوڈ جوائنٹ شامل ہیں۔نمائندے نے بتایا اس وارادت کی وجہ سے کئی کنبے کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں ۔پولیس نے بھی واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سامنوں کولگام میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح تصادم

Next Post

پلوامہ میں ایس آئی یو کی کارروائی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

پلوامہ میں ایس آئی یو کی کارروائی

جمبو چڑیا گھر میں رائیل ٹائیگرکی جوڑی پہنچی

جمبو چڑیا گھر میں رائیل ٹائیگرکی جوڑی پہنچی

لیفٹیننٹ گورنر نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی صوبہ کشمیر کی سیکورٹی اور ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی صوبہ کشمیر کی سیکورٹی اور ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail