ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بیرواہ کے لوگوں کا جہانگیر چوک سے بس سروس کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

مقامی آبادی نے پہلے شروع کی گئی بس روٹ اچانک بند کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

by Srinagar Mail
24/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر24 دسمبر ,وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے جہانگیر چوک سے علاقے کے لئے ایس آر ٹی سی بس سروس کو چالو کرنے کا مطالبہ کیا ہے آبادی نے پہلے شروع کی گئی بس روٹ اچانک بند کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے اس سلسلے میں حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب اس روٹ پر ایک بار شروع کی جانے والی بس سروس کو نا معلوم وجوہات کی بناءپر بند کر دیا ہے، جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ایک شہری اعجاز احمد نے بتایا کہ سروس شروع ہونے پر لوگوں کو کافی راحت نصیب ہوئی تھی تاہم روٹ پر بس نے اچانک چلنا بند کر دیا جس پرتو مقامی لوگوں نے مایوسی کا اظہار ہو گئے۔علاقے کے ملازم پیشہ افراد اور طلباءنے بتایاانہیں اب یہاں روزانہ سفر کرنے میں طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انہوں اس اہم سروس کو جلد از جلد دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی کو مسجد میں دوران ازا ن گولی مار کر جاں بحق کیا گیا

Next Post

نجار محلہ ڈار گنائی گنڈ آری پل کی آبادی نالے کا گندہ پانی استعمال کرنے پر مجبور

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
نجار محلہ ڈار گنائی گنڈ آری پل کی آبادی نالے کا گندہ پانی استعمال کرنے پر مجبور

نجار محلہ ڈار گنائی گنڈ آری پل کی آبادی نالے کا گندہ پانی استعمال کرنے پر مجبور

ایس ایس پی پلوامہ نے پلوامہ میں شکایت کے ازالے کے کیمپ کی صدارت کی۔

ایس ایس پی پلوامہ نے پلوامہ میں شکایت کے ازالے کے کیمپ کی صدارت کی۔

وکسٹ بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ڈورو پہنچی۔

وکسٹ بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ڈورو پہنچی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail