بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نجار محلہ ڈار گنائی گنڈ آری پل کی آبادی نالے کا گندہ پانی استعمال کرنے پر مجبور

آبادی 7سال سے نئی اسکیم سے صاف پانی فراہم کرنے کے منتظر ،لوگ پریشان

by Srinagar Mail
24/12/2023
A A
نجار محلہ ڈار گنائی گنڈ آری پل کی آبادی نالے کا گندہ پانی استعمال کرنے پر مجبور
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
آری پل//جہاں سرکار نے ہر گھر نل کے ذریعے پانی پہنچانے میں سب ضلع ترال میں کافی حد تک کافی حاصل کی ہے وہی دوسری جانب سے تحصیل آری پل کے نجار محلہ ڈار گنائی گنڈ کی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہو کر نالہ جواہر پورہ لام نالے کا پانے استعمال کرنے پر مجبور ہو ئے ہیں جو مقامی بستی کے لئے پریشانیوں کا باعث بن گیا ہے ۔علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک وفد نے بتایا کی سال2016ءمیںیہاں ایک پائپ لائن بچھائی گئی ہے تاکہ دار گنائی گنڈ میں موجود واٹر سپلائی اسکیم سے اسے بستی کو بھی پانی فراہم کیا جائے سکے ۔لوگوں نے بتایا پائپ لائن میں 2سے3پائپیں کم پڑ گئی اور محکمہ نے وہ ترسیلی لائن وہی پر چھوڑ دی اور بستی کو نالہ لام سے پانی فراہم کرنا شروع کیا ہے ۔انہوں نے بتایا اس پانی کے ساتھ غلاظت،گوبر،مٹی کبھی کبھی کیڑے مکوڑے لوگوں کے گھروں میں آتے ہیں جس کی وجہ سے سنٹکس اور باقی پانی جمع کرنے والے چیزیں خراب ہوئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ 7سال کے دوران 3پائپیں لانے میں ناکام رہا ہے اور اس بستی کی آبادی مضر صحت پانی استعمال کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔مقامی آبادی نے الزام لگایا کہ محکمہ کی نا اہلی سے نہ ہی لوگوں کو پانی فراہم ہوا وہی دوسری جانب سرکاری خزانے کو فضول میں لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے اور عوام کو ترسیلی لائن کا اب تک کوئی سہولیات فراہم نہیں ہو سکی ۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بیرواہ کے لوگوں کا جہانگیر چوک سے بس سروس کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

Next Post

ایس ایس پی پلوامہ نے پلوامہ میں شکایت کے ازالے کے کیمپ کی صدارت کی۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ایس ایس پی پلوامہ نے پلوامہ میں شکایت کے ازالے کے کیمپ کی صدارت کی۔

ایس ایس پی پلوامہ نے پلوامہ میں شکایت کے ازالے کے کیمپ کی صدارت کی۔

وکسٹ بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ڈورو پہنچی۔

وکسٹ بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ڈورو پہنچی۔

ترال میں وکھست بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ترال میں اختتام پزیر

ترال میں وکھست بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ترال میں اختتام پزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail