سری نگر، 31// سینئیر بی جے پی لیڈر و ڈی ڈی سی ڈاڈسرہ ترال اوتار سنگھ ترالی نے اتوار ایک بیان تمام لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے بیان میں انہوں کہا کہ دعا کرتا ہوں کہ یہ سال جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے امن خوشی اور ترقی کا پیغام لیکر آئے۔ سوتار سنگھ نے کہا، "نئے سال سے پہلے، میں ہر کسی کو، خاص طور پر جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے خوش اور خوشحال زندگی کی خواہش کرتا ہوں۔”یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ’’ہر سال 31 دسمبر کی رات اور یکم جنوری کی صبح دنیا کے کئی ممالک میں لوگ نئے سال کے آغاز کا جشن مناتے ہیں اس سلسلے میں وادی کشمیر میں تقریبات کا، اہتمام کیا گیا