سری نگر31 دسمبر ,کے این ایس ڈاکٹر میمونہ جو معروف گوجر بکروال لیڈر مرحوم حاجی بلند خان کی بیٹی اور ڈی ایس پی رفیق احمد کی اہلیہ رتھی جموں میں کچھ روز تک علیل رہنے کے بعد سنیچر کو انتقال کر گئیں اس روران جموںو کشمیر گوجر بکرال کانفرنس کے صدر حاجی محمد یوسف،جنرل سیکٹری محمد یاسین پسوال ،اور چوھدھری سلام الدین سینئر نائب صد نے اپنے ایک بیان میں مرحومہ کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا ا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان خاص کر اعجاز احمد ،ممتاز احمد اور ڈی ایس پی رفیق صاحب کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحومہ کے حق میں دعا مغفرت اور لوحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔