جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سوپور میں JKAADPکا ایک روزہ کنونشن منعقد

سٹیٹ صدر کی موجودگی میں متعددنوجوانوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے

by Srinagar Mail
31/12/2023
A A
سوپور میں JKAADPکا ایک روزہ کنونشن منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر31 دسمبر شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ماڈل ٹون میں اتوار کے روز جموںو کشمیرآل ایلائنس ڈیموکریٹک پارٹی ((JKAADPکا ایک روزہ کنونشن سٹیٹ صدر رقب الرشیدمنعقد ہوا ہے جس میں پارٹی کے کئی سینئر لیڈران اور ورکران نے شرکت کی ہے ۔کشمیرنیوز سروس( کے این ایس )کے مطابق اس موقعے پر یہاں کئی افراد نے پارٹی میں سٹیٹ صدر کی موجود گی میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ اس دوران صدر رفیق الرشیدنے بتایا انہیں حال میں رجسٹریشن ملی ہے جس کے بعد پورے جموں وکشمیر میں انہوں نے13امیدواروں کھرا کیا ہے جس میں کشمیر ،پیر پنچال رینج اور خطہ چناب بھی ہمارے لوگ شامل ہیں انہوں نے بتایا لوگ ممبر بن رہے ہیں ۔انہوں کہا ہم نے دو سال کے اندر ہی کافی محنت کی ہے اور آنے والے انتخابات میں کم سے کم10نشستوں پر جیت حاصل کریں گے ۔انہوں نے کہا جموںو کشمیر میں متعدد خود ساخستہ لیڈران ہیں اور ہم نے یہ کر دیکھایا ہے ہم نے پارٹی کو رجسٹر کیا اور اہم اپنے منشور میں سنجیدہ ہے ۔انہوں نے کہا آنے والے دنوں میں پارٹی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو پارٹی میں شمولیت یقینی بنائیں گے جن کا کوئی سیاسی کرئیر نہیں ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا ہم داکتر فاروق عبد اللہ یا محبوبہ مفتی جیسے نہیں ہیں جنہوں سلف رول اور اٹانومی پر لوگوں دہائیوں سے دھوکہ دیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ یہاں کے لیڈران صرف مگر مچھ کے آنسوں بہا رہے ہیں ۔کنونشن میںسٹیٹ یوتھ صدرعابد رشید،شمالی کشمیر نائب صدرتنویر احمد،جنرل سیکرٹری عاشق حسین وغیرہ قابل ذکر ہیں موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نئے سال کی آمد پر الطاف ٹھاکر نے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

Next Post

معروف گوجر بکروال لیڈرحاجی بلند خان کی بیٹی ڈاکٹر میمونہ کا انتقال

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

معروف گوجر بکروال لیڈرحاجی بلند خان کی بیٹی ڈاکٹر میمونہ کا انتقال

دہشت گردی میں کمی لیکن ابھی مکمل صفایا نہیں، مطمئن ہونے کی کوئی گنجائش نہیں

صوبائی کمشنر کشمیرنے برزلہ بنڈ روڈ بروقت مکمل کرنے پر متعلقہ محکموں کو مبارک باد دی

صوبائی کمشنر کشمیرنے برزلہ بنڈ روڈ بروقت مکمل کرنے پر متعلقہ محکموں کو مبارک باد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail