سری نگر، 31// بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈرلیڈر و جموں و کشمیر ترجمان الطاف ٹھاکر نے31دسمبر کی شام جاری ایک بیان تمام لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے بیان میں انہوں کہا کہ اللہ کرے کہ یہ سال پورے ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے امن خوشی اور ترقی کا پیغام لیکر آئے۔۔
ٹھاکر نے کہا، "نئے سال سے پہلے، میں ہر کسی کوخاص طور پر جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے خوش اور خوشحال زندگی کی دعا کرتاہوں۔”یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ’’ہر سال 31 دسمبر کی رات اور یکم جنوری کی صبح دنیا کے کئی ممالک میں لوگ نئے سال کے آغاز کا جشن مناتے ہیں اس سلسلے میں وادی کشمیر میں تقریبات کا، اہتمام کیا گیا