منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پونچھ میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا

by Srinagar Mail
07/01/2024
A A
پونچھ میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پونچھ / 07جنوری2024ئ ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر سندیش کمار شرما نے آج یہاں ڈاک بنگلو پونچھ کے ایک کانفرنس ہال میں یوم جمہوریہ 2024 کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی نے مختلف محکموں کی جانب سے جاری تیاریوں کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے بیٹھنے کی جگہ، بیریکیڈنگ، پینے کے پانی اور بجلی کی فراہمی، صفائی ستھرائی، فرسٹ ایڈ، فالٹ فری پی اے ایس، فائر ٹینڈرز، میڈیا گیلری سمیت دیگر اِنتظامات کا بھی جائزہ لیا۔اے ڈی ڈی سی نے متعلقہ ایگزیکٹیوانجینئروں کو ہدایت دی کہ وہ تقریب کے دن بجلی کی فراہمی کے علاوہ بیریکیڈنگ، بیٹھنے اور پینے کے پانی کی فراہمی کے مناسب اِنتظامات کو یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے متعلقہ اَفسران کو تقریب کے مقام پر ایمبولینس اور مناسب اَفرادی قوت کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی۔ اُنہوں نے متعلقہ کمیٹی کو ثقافتی پروگراموں کے موضوعات کو جلد جلد حتمی شکل دینے کی بھی ہدایت دی۔اے ڈی ڈی سی نے محکمہ کے سربراہان پر زور دیا کہ وہ قومی تقریب کی پُر وقار اور شاندار تقریبات کے لئے تمام ضروری اِنتظامات بروقت مکمل کریں۔
میٹنگ میں سی اِی او ٹورازم ڈاکٹر محمد تنویر خان، پی او آئی سی ڈی ایس ، اے ڈی ایف سی ایس اینڈ سی اے محکمہ پونچھ ، ڈسٹرکٹ اِنفارمیشن آفیسر پونچھ وِشال دیپ چندن ، ڈی وائی ایس او اور متعلقہ ضلعی اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کے بیشتر دہی علاقوں میں وٹنری سنٹروں کی عدم دستیابی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے ضلع میں چائلڈ کیئر اِداروں کا تفصیلی معائینہ کیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے ضلع میں چائلڈ کیئر اِداروں کا تفصیلی معائینہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے ضلع میں چائلڈ کیئر اِداروں کا تفصیلی معائینہ کیا

کولگام اِنتظامیہ نے تبدیل ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر بلال محی الدین کے اعزاز میںپُروقارالوداعیہ تقریب کا اِنعقاد کیا

کولگام اِنتظامیہ نے تبدیل ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر بلال محی الدین کے اعزاز میںپُروقارالوداعیہ تقریب کا اِنعقاد کیا

مرکزی وزیر داخلہ کا دورہ جموں و کشمیرموخر

مرکزی وزیر داخلہ کا دورہ جموں و کشمیرموخر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail