اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اپنی پارٹی کی جانب سے اننت ناگ کے ڈاک بنگلو میں میٹنگ منعقد

ایک بوتھ 10یوتھ نعرے کے سلسلے میں زمینی سطح پر کام شروع کیا گیا :ہلال شاہ

by Srinagar Mail
31/01/2024
A A
اپنی پارٹی کی جانب سے اننت ناگ کے ڈاک بنگلو میں میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر؛جموںو کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے ڈاک بنگلو میں بلاک سطح کی ایک میٹنگ منعقد کی ہے ۔یہ میٹنگ میونسپل کونسل اننت ناگ کے سابق چیر مین ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اپنی پارٹی جموں و کشمیرہلال شاہ کی صدارت میں منعقد ہوئی ہے۔میٹنگ میں یوتھ لیڈر سابق کونسلرسلیمان انفاس کے ساتھ ساتھ باقی سابق نمائندوں نے شرکت کی ہے ۔منعقدہ میٹنگ میں پارٹی کے باقی ورکران نے بھی اس میں حصہ لیا ۔نمائندے میر ارشد نے بتایا میٹنگ کے بعدمیڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہم یہاں وارڑ صدر ،باقی لوگوں سے فیڈ بیک لیتے ہیں کہ کس طرح مزید بہتر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے بتایا حال ہی میں پارٹی سید الطاف احمد بخاری کی سربراہ کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد کی ہے جس میں انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے جس میں سے ہر ایک حلقے سے ایک ممبر شپ ڈائیور شروع کیا ہے اور ہر بوتھ سے پانچ پانچ ڈیلی گیٹ بنا رہے ہیں اور اس ضمن میں ایک کمیٹی بنائی ہے جس میں 10افراد رکھے ہیں جو ہر علاقے میں ڈیلی گیٹس کو چنے گے ۔ایک بوتھ 10کانعرہ ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

6شہروں کی ٹیموں کیلئے 1165 کروڑ کی ریکارڈ بولی سرینگر کی ٹیم 251 کروڑکے ساتھ سرفہرست

Next Post

بونیار اوڑی میں سواریوں سے بھری سومو گاڑی حادثے کی شکار

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
بونیار اوڑی میں سواریوں سے بھری سومو گاڑی حادثے کی شکار

بونیار اوڑی میں سواریوں سے بھری سومو گاڑی حادثے کی شکار

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

کشمیر کے کئی بالائی علاقوں میں تازہ برفباری میدانی

کپواڑہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی

کپواڑہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail