منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کا جموں یونیورسٹی میں’گونج۔2024 ‘کی اِفتتاحی تقریب سے خطاب

by Srinagar Mail
19/03/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا جموں یونیورسٹی میں’گونج۔2024 ‘کی اِفتتاحی تقریب سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

جموں/19مارچ2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج جموں یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کثیر النوع میگا فیسٹول ’گونج۔2024 ‘کی اِفتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔گونج ۔2024 کو متحرک اور متنوع ثقافت کا تقریب منانے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے ، تعلیمی اِداروں کو اَپنی طاقت کو اُجاگر کرنے ، اشتراک کو فروغ کرنے اور جموں و کشمیریوٹی میں تعلیمی منظر نامے کو مضبوط بنانے میں حصہ اَدا کرنے کے لئے پیشکش کرتا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی کی پوری ٹیم کو اَپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنے ، اَپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے اور متحرک تعلیمی ماحول میں مشغول ہونے کے لئے طلباءکو ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے مبارکباد دی۔اُنہوں نے یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں پر زور دیا کہ وہ جموں یونیورسٹی کے اہم اَقدامات جیسے کہ ڈیزائن یور ڈگری، کالج آن وہیلز اور گونج پروگرام کو اَپنائیں جو زندگی بھر سیکھنے کا ذریعہ، نئی دریافت اور اَپنے اندر تخلیقی صلاحیتوں کو پیدا کرنے کا ایک طاقتور ذریعہ بن چکے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اکیسویں صدی میں نظریات قوموں کی نئی دولت ہوں گے۔ یونیورسٹی اور کالج کیمپس کا مزید وسیع ہوگا ۔ انہیں اَب ایک تعلیمی اِدارے کے طور پر نہیں دیکھا جائے گا بلکہ انہیں نوجوان ذہن پیدا کرنے کی بنیاد کے طور پر جانا جائے گا جو دنیا کو بدل دیں گے۔اُنہوں نے کہاکہ یونیورسٹی کے کیمپس کو تبدیلی لانے والوں کے لئے تعاون اور متاثر کن تخلیقی صلاحیتوں کے لئے جانا جانا چاہیے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ معاشرے کے فائدے کے لئے اسے مو¿ثر طریقے سے کام کرنے کے لئے ہمیں متعلقہ مضامین، تحقیق اور اختراع پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے تاکہ دیہات اور قصبوں کی تبدیلی میں اَپنا کردار ادا کیا جاسکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

الیکشن جمہوریت کا سب سے بڑا جشن ہے، سب کو شرکت کرنی چاہیے: چیف الیکٹورل آفیسر

Next Post

بٹ نورترال میں منشیات فروش گرفتار، 750گرام چرس برآمد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

بٹ نورترال میں منشیات فروش گرفتار، 750گرام چرس برآمد

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

کشمیر میں لوک سبھا انتخابات میں ریکارڈ ووٹر ٹرن آوٹ متوقع: بیدھوری

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

آوارہ کتوں بڑتی تعداد کانتیجہب ،واگہامہ بجبہاڑہ میں کمسن لڑکی حملے میں لقمہ اجل علاقے میں خوف و ہراس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail