جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سری نگر پارلیمانی حلقہ کے اوبزروروں نے ووٹوں کی گنتی کی تیاریوں کا جائزہ لیا

الیکشن کمیشن کے رہنما خطوط کے مطابق ایس کے آئی سی سی میں ووٹوں کی گنتی کےلئے وسیع اِنتظامات کئے گئے ہیں۔ریٹرننگ آفیسر سری نگر

by Srinagar Mail
03/06/2024
A A
سری نگر پارلیمانی حلقہ کے اوبزروروں نے ووٹوں کی گنتی کی تیاریوں کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/03 جون2024ئلوک سبھا اِنتخابات۔ 2024 ءکے لئے ووٹوں کی گنتی سے ایک دن قبل سری نگر پارلیمانی حلقہ کے تمام 18 اَسمبلی حلقوں کے لئے کاﺅنٹنگ اوبزروروں نے سوموار کو ایس کے آئی سی سی سی میں نامزد کاﺅنٹنگ سینٹروں پر ووٹوں کی گنتی کے لئے کی گئی تیاریوں اور اِنتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ریٹرننگ آفیسر سری نگر پارلیمانی حلقہ ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے کاﺅنٹنگ اوبزروروں کو ایس کے آئی سی سی سی سری نگر میں نامزد کاﺅنٹنگ ہالوں میں آسان اور بغیر پریشانی کاﺅنٹنگ کے عمل کے لئے کے گئے اِنتظامات آر او سٹاف، اے آر او سٹاف، کاو¿نٹنگ سٹاف، مائیکرو اوبزز، کاو¿نٹنگ ایجنٹوں اور میڈیا پرسنوں کا داخلہ، اِی وِی ایم کی ٹرانسپورٹیشن اور ہینڈلنگ، میڈیا سینٹر، کنٹرول روم، میڈیا گیلری کا قیام، پبلک ایڈریس سسٹم کی تنصیب، شناختی کارڈ کا اجرا¿ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال چھچھکوٹ سڑک پر میکڈم بچھانے کا کام شروع

Next Post

سری نگر پارلیمانی حلقہ کیلئے کاﺅنٹنگ عملے کی رینڈمائزیشن کامیابی سے کی گئی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سری نگر پارلیمانی حلقہ کیلئے کاﺅنٹنگ عملے کی رینڈمائزیشن کامیابی سے کی گئی

سری نگر پارلیمانی حلقہ کیلئے کاﺅنٹنگ عملے کی رینڈمائزیشن کامیابی سے کی گئی

اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

 کشمیر سے کنیا کماری تک کل542لوک سبھا حلقوں میں ڈالے گئے تقریباً60کروڑوٹوں کی گنتی آج آج سبھی حلقوں اوراُمیدواروں کا پٹاراکھل جائے گا

عالمی یوم ماحولیات ،سب ضلع ترال میں تعلیمی اداروں کے بچوں کی جانب سے ریلیوں کا اہتمام

عالمی یوم ماحولیات ،سب ضلع ترال میں تعلیمی اداروں کے بچوں کی جانب سے ریلیوں کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail