ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر پولیس غیر سیاسی اور غیر جانبدار فورس: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل وجے کمار پولیس کا معاشرے میں بہت بڑا کردار

by Srinagar Mail
17/07/2024
A A
سرینگر تیزاب حملہ کیس کی تفتیش حتمی مرحلے میں،ملزموں کےخلاف بہت جلد چارج شیٹ دائرکی جائے گی: آئی جی پی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کہاجموں و کشمیر پولیس نے10 محرم کو عزاداروں کی سہولت کےلئے ہر جگہ اسٹال لگائے ہیں
سری نگر :۷۱،جولائی :  : ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس امن وقانون، وجے کمار نے بدھ کو کہا کہ جموں و کشمیر پولیس خالصتاً ایک غیر جانبدار اور غیر سیاسی فورس ہے۔جے کے این ایس کے مطابق جب ڈی جی پی آر آر سوین کے اس بیان کے بارے میں پوچھا گیا جس نے یہ دعویٰ کرکے ایک بڑا تنازعہ کھڑا کیا کہ کشمیر میں مقیم سیاسی جماعتیںانتخابی فائدے کے لیے دہشت گرد نیٹ ورک کے لیڈروں کو تیار کر رہی ہیں، تو اے ڈی جی پی وجے کمار نے جواب دیا کہ جموں وکشمیر پولیس ایک غیر سیاسی اور غیر جانبدار فورس ہے۔یوم عاشورہ کے موقع پر زڈی بل سری نگر کے دورے کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اے ڈی جی پی نے مزیدکہاکہ ڈی جی پی کے بیان میں ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، ورنہ جموں وکشمیر پولیس خالصتاً غیر سیاسی ہے اور غیر جانبداری سے کام کرتی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس امن وقانون نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس پیشہ ور اور غیر سیاسی قوت ہے، اور غیر جانبداری سے کام کرتی ہے۔انہوں نے آج یوم عاشورہ کے موقع پر زڈی بل کے علاقے کا بھی دورہ کیا اور اس موقع پر انتظامات کی نگرانی کی۔ اے ڈی جی پی وجے کمار نے کہا کہ ہر سال کی طرح جموں و کشمیر پولیس نے10 محرم کو سوگواروں کی سہولت کےلئے ہر جگہ اسٹال لگائے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ یہ ایک اچھی بات ہے اور پولیس کا معاشرے میں بہت بڑا کردار ہے۔ اے ڈی جی پی نے کہاکہ ہم نے جموں و کشمیر میں 10ویں محرم کے جلوسوں کے ہموار انعقاد کے لیے سیکورٹی فراہم کی ہے۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون، وی کے بردھی نے بھی انتظامات کی نگرانی کے لئے زڈی بل کا دورہ کیا۔آئی جی پی کشمیرنے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کےلئے مناسب انتظامات کئے ہیں کہ عزاداروں کو اس موقع پر کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر پولیس کا ہر ایک پولیس اہلکار کندھے سے کندھا ملا کر لڑے گا اور بدلہ لے گا :ڈی جی پی  امن دشمن بھاری قیمت ادا کریںگے

Next Post

جموں و کشمیر پولیس میں4002اسامیاں

Related Posts

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

عمر عبداللہ نے سکمز کا دورہ کیااور محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کی

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

Next Post
جموںو کشمیر SSRB نے 2300 سرکاری عہدوں کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دی۔

جموں و کشمیر پولیس میں4002اسامیاں

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

دسویں محرم کے جلوسوں کے پرامن انعقاد کے لیے تمام انتظامات کئے تھے:: آئی جی پی کشمیر

وادی کشمیر میں مختلف مقامات پر ذوالجناح کے جلوس برآمد

وادی کشمیر میں مختلف مقامات پر ذوالجناح کے جلوس برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail