جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جنرل اوبزرور نے بھدرواہ میں اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
29/08/2024
A A
جنرل اوبزرور نے بھدرواہ میں اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بھدرواہ/29اگست2024ئ جنرل اوبزرور ملک ارجن اے برائے اسمبلی حلقہ 51۔بھدروارہ نے عام اسمبلی اِنتخابات۔ 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں آج یہاں ڈاک بنگلہ میں الیکشن اور سیکورٹی افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد کی۔اوبزرورنے اِنتخابی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا اور سٹرانگ روم اور دیگر اِنتخابی سیٹ اپ کا معائینہ کیا تاکہ تمام انتخابی مواد کے محفوظ سٹوریج اور اِنتظام کو یقینی بنایا جاسکے۔میٹنگ میں اسمبلی حلقہ 51 بھدرواہ کے ریٹرننگ آفیسر ( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر) سنیل کمار، اسسٹنٹ سپر اِنٹنڈنٹ پولیس وِنود کمار اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔ میٹنگ میں اسمبلی اِنتخابات کی مجموعی تیاریوں پر توجہ مرکوز کی گئی اور اِنتخابی عمل کو آسان اور محفوظ بنانے کے لئے تمام اِنتظامات کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔جنرل اوبزرور نے پُرامن اِنتخابی عمل کو آسان بنانے کے لئے مقامی پولیس اور مختلف محکموں سمیت تمام سیکورٹی ایجنسیوں کے مابین مضبوط حفاظتی اَقدامات اور ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا۔حساس پولنگ سٹیشنوں پر نگرانی اور سیکورٹی بڑھانے کے لئے خصوصی ہدایات دی گئیں تاکہ رائے دہندگان کی تحفظ اور اعتماد کو یقینی بنایا جاسکے۔ اوبزرورنے اِنتخابی فہرستوں میں نئے رائے دہندگان کی شمولیت، تازہ ترین ووٹر لسٹوں کی تیاری اور حساس اور عام پولنگ سٹیشنوں کی نشاندہی کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔اِس سے قبل ریٹرننگ آفیسر نے اوبزرور کو پولنگ سٹیشنوں کی تیاریوں کے بارے میںجانکاری دی اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے اُٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی۔
سیکورٹی اَفسران نے اِنتخابی عمل کے دوران فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے کئے جانے والے اَقدامات کا جائزہ بھی پیش کیا۔ میٹنگ مثبت انداز میں اختتام پذیر ہوئی اور تمام افسران نے جمہوری عمل کو برقرار رکھنے اور بھدرواہ میں کامیاب اِنتخابات کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اَنفورسمنٹ ایجنسیوں نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی عمل آوری کے پہلے 12دِنوں میں 5.71 کروڑ روپے کی نقدی ، منشیات اور شراب ضبط کی

Next Post

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر بانڈی پورہ نے اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر بانڈی پورہ نے اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر بانڈی پورہ نے اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر شوپیاں نے ایف ایس ٹی اور ایس ایس ٹی کے مجسٹریٹوں سے ملاقات کی

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر شوپیاں نے ایف ایس ٹی اور ایس ایس ٹی کے مجسٹریٹوں سے ملاقات کی

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کولگام نے اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کولگام نے اِنتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail