جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع چناﺅ آفیسر نے پونچھ میں خواتین کے زیر اِنتظام پولنگ سٹیشنوں کی سہولیات کا معائینہ کیا

by Srinagar Mail
21/09/2024
A A
ضلع چناﺅ آفیسر نے پونچھ میں خواتین کے زیر اِنتظام پولنگ سٹیشنوں کی سہولیات کا معائینہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پونچھ/21ستمبر2024ئضلع چناﺅ آفیسر وِکاس کنڈل نے آج سرنکوٹ، مینڈھر اور حویلی حلقوں میں گلابی رنگ کے پولنگ سٹیشنوں کا معائینہ کیا۔اُنہوں نےڈسٹرکٹ نوڈل آفیسر پنک پولنگ سٹیشن قرة العین کے ہمراہ حویلی میں ہائیر سیکنڈری سکول گرلز سرنکوٹ، ہائیر سیکنڈری سکول بوائز مینڈھر اور بال آشرم کا دورہ کیا۔ضلع چناﺅ آفیسر ( ڈِی اِی او)نے خواتین کے زیر انتظام گلابی پولنگ سٹیشنوں کا بھی معائینہ کیا۔ ان مقامات کا انتظام مکمل طور پر خواتین عملے کے ذریعے کیا جائے گا جو بنیادی طور پر خواتین رائے دہندگان کی خدمت کریں گی۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی اس پہل کا مقصد اِنتخابی عمل میں خواتین کو بااختیار بنانا اور ایک آرام دہ اور جامع ووٹنگ ماحول فراہم کرنا ہے۔دورے کے دوران اُنہوں نے تمام خواتین ٹیموں سے بات چیت کی اور اس بات پر زور دیا کہ 25 ستمبر 2024ءکو اِنتخابات کے دِن عملے کو گلابی لباس پہننے والی خواتین کا ہونا ضروری ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ گلابی لباس کا ضابطہ خواتین رائے دہندگان کے لئے خوش آئند ماحول پیدا کرے گا۔اُنہوں نے کہا کہ یہ گلابی پولنگ سٹیشن صنفی مساوات کے تئیں ہمارے عزم کی نمائندگی کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سری نگر میں سویپ کے تحت مشاعرے کا اِنعقاد

Next Post

جے کے اے سی ایس اورکشمیر یونیورسٹی میں ایچ آئی وِی اور ایڈز سے بیداری کیلئے 5کلومیٹر دوڑ اور 2کلومیٹر واک کا اِنعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جے کے اے سی ایس اورکشمیر یونیورسٹی میں ایچ آئی وِی اور ایڈز سے بیداری کیلئے 5کلومیٹر دوڑ اور 2کلومیٹر واک کا اِنعقاد

جے کے اے سی ایس اورکشمیر یونیورسٹی میں ایچ آئی وِی اور ایڈز سے بیداری کیلئے 5کلومیٹر دوڑ اور 2کلومیٹر واک کا اِنعقاد

جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی نے ثالثی اور مفاہمت ایکٹ اور کمرشل کورٹس ایکٹ پر دو روزہ ورکشاپ کا اِنعقادکیا

جموںوکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی نے ثالثی اور مفاہمت ایکٹ اور کمرشل کورٹس ایکٹ پر دو روزہ ورکشاپ کا اِنعقادکیا

ایکس پنڈیچر اوبزرور نے بانڈی پورہ میں اِنتخابات میں حصہ لینے والے اُمید واروں اور سیاسی جماعتوں کی میٹنگ منعقد کی

ایکس پنڈیچر اوبزرور نے بانڈی پورہ میں اِنتخابات میں حصہ لینے والے اُمید واروں اور سیاسی جماعتوں کی میٹنگ منعقد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail