اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا سول سیکرٹریٹ جموں میں والہانہ اِستقبال

نئے اسمبلی کمپلیکس کی جاری تعمیر کا جائزہ کیا

by Srinagar Mail
11/11/2024
A A
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا سول سیکرٹریٹ جموں میں والہانہ اِستقبال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/11 نومبر2024ئوزیر اعلی عمر عبداللہ کا سرمائی دارالخلافہ میں عہدہ سنبھالنے کے لئے پہنچنے پر سول سیکرٹریٹ جموں میںوالہانہ اِستقبال کیا گیا۔یہ جموں سیکرٹریٹ کاوزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا16 اکتوبر کو سری نگرمیں جموں و کشمیر کے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا سرکاری دورہ تھا۔وزیر اعلی عمر عبداللہ کا ان کی کابینی وزرا¿ بشمول نائب وزیر اعلی سریندر کمار چودھری اور کابینہ ارکان سکینہ مسعود اِیتو ، جاوید احمد رانا ، جاوید احمد ڈار اور ستیش شرما نے گرمجوشی سے اِستقبال کیا۔وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی، چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ، وزیر اعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا اور دیگر سینئر اَفسران اور سول سیکرٹریٹ کا عملہ بھی اُن کے اِستقبال کے لئے موجود تھا۔وزیراعلیٰ نے اَپنے وزرا¿کے چیمبروں کادورہ کر کے اُن کا باضابطہ اِستقبال کیا جو باہمی تعاون سے کام کرنے کے ماحول کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔اُنہوں نے اَپنے دورے کے دوران نئے اسمبلی کمپلیکس کی جاری تعمیر کا بھی معائینہ کیا۔اُنہوں نے کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) روڈز اینڈ بلڈنگز (آر اینڈ بی) ڈویژن کے اَفسران نے منصوبے کے مختلف مراحل، ٹائم لائن اور اگلے اقدامات پر تفصیلی جانکاری دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں موسم نے کروٹ بدلی ،خشک سالی اختام ہونے کا امکان

Next Post

آل اِنڈیا اِنٹر ایس اے آئی روئنگ چمپئن شپ میں جموںوکشمیر کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
آل اِنڈیا اِنٹر ایس اے آئی روئنگ چمپئن شپ میں جموںوکشمیر کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

آل اِنڈیا اِنٹر ایس اے آئی روئنگ چمپئن شپ میں جموںوکشمیر کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر میں دیرپا اور اعلیٰ معیارکی سیاحتی پالیسی پر زور دیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر میں دیرپا اور اعلیٰ معیارکی سیاحتی پالیسی پر زور دیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ اور ایس پی بارہمولہ نے 56 طلباءکیلئے چار روزہ ٹریکنگ کیمپ کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ اور ایس پی بارہمولہ نے 56 طلباءکیلئے چار روزہ ٹریکنگ کیمپ کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail