ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفس کی MLAکے گاﺅںمیں منتقلی کا معاملہ شوپیان میں 6سال بعد پہلا شٹر ڈاﺅن ہڑتال

ضلع بھر میں دکانیں اور کاروبار بند،ٹریفک کی آمدورفت بھی متاثر

by Srinagar Mail
23/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

شوپیان :۳۲، جولائی: : جنوبی کشمیرکے ضلع شوپیان میں تقریباً6سال بعد بازار اور کاروباری مراکز بند رہے جبکہ ٹریفک کی آمدورفت جزوی طور پر متاثررہی ۔جے کے این ایس کے مطابق شوپیاں میں بدھ کو مکمل بند دیکھا گیا، جو کہ اگست2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پہلا موقعہ ہے،جب یہاں شٹر ڈاﺅن ہڑتال رہی کیونکہ رہائشیوں نے ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر (DCEO) کے دفتر کو ضلع کے منی سیکریٹریٹ سے ممبراسمبلی زینہ پورہ شوکت حسین گنائی کے آبائی گاﺅں چترگام منتقل کرنے کےخلاف احتجاج کیا۔مقامی لوگوںنے بتایاکہ ضلع بھر میں دکانیں اور کاروبار بند رہے جس سے کاروباری سرگرمیوں کیساتھ ساتھ ٹریفک کی آمدورفت جزوی طور پر متاثر ہوئی۔ آل پارٹی کونسل کی قیادت میں شٹ ڈاو ¿ن کی کال کو متعدد سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی گروپس اور تجارتی انجمنوں کی حمایت حاصل تھی۔مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ مذکورہ دفترکی سیاسی طور پر حوصلہ افزائی کی گئی اور شوپیاں کے رہائشیوں کےساتھ جان بوجھ کر ناانصافی کی گئی۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس حکم نامے کو فوری طور پر واپس لیا جائے اور ڈی سی ای اﺅ آفس کو اس کی اصل جگہ پر بحال کیا جائے۔یہ احتجاج شوپیاں میں2019 کے بعد پہلا بڑا بند ہے، جو شوپیان ضلع میں سیاسی خطوط پر بڑھتے ہوئے عوامی غصے اور اتحاد کی عکاسی کرتا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 راجوری میں اچانک سیلاب،9سالہ لڑکاندی میں پھنس گیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے ضلع ریاسی کے بادورا علاقے میں پیش آئے افسوسناک لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ کا اِظہار

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے ضلع ریاسی کے بادورا علاقے میں پیش آئے افسوسناک لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ کا اِظہار

سپیکر نے سری نگر میں اعلیٰ سطحی اپیکس کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

سپیکر نے سری نگر میں اعلیٰ سطحی اپیکس کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

محکمہ سکولی تعلیم کشمیر کے سینئر اسسٹنٹوں کا ترقیاتی عمل میں انصاف کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail