منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ناردرن زونل اکاﺅنٹنسی ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ جموں میں جی ایس ٹی پرور کشاپ کا اِنعقاد

by Srinagar Mail
16/10/2023
A A
ناردرن زونل اکاﺅنٹنسی ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ جموں میں جی ایس ٹی پرور کشاپ کا اِنعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/16اکتوبر2023ئناردرن زونل اکاو¿نٹنسی ٹریننگ انسٹی چیوٹ جموں نے سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ جموں کے اشتراک سے بیچ 2023 ءکے نئے تعینات اکاو¿نٹس آفیسرز (پروبیشنرز) کے لئے گڈز اینڈ سروسز ٹیکس پر ایک روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد کیا۔ایڈیشنل کمشنرسٹیٹ ٹیکسز ایڈمنسٹریشن اینڈ اَنفورسمنٹ جموںنمرتا ڈوگرہ تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔ڈائریکٹر فائنانس و پرنسپل اِنسٹی چیوٹ بھارتی سمبیال نے اِستقبالیہ خطبہ دیا۔ورکشاپ کے اِفتتاحی سیشن میں نمرتا ڈوگرہ نے تربیت حاصل کرنے والے اَفسروں کے ساتھ بات چیت کی اور گڈز اینڈ سروسز ٹیکس کے حوالے سے درائنگ اور ڈسبرسنگ آفسز کے کردار اور ذمہ داریوں پر زور دیا۔اِفتتاحی سیشن کے بعد سٹیٹ ٹیکسز اَفسران تمنا سیٹھ اور سچن گپتا نے ایک تفصیلی پرزنٹیشن پیش کی جنہوں نے جی ایس ٹی ایکٹ کی مختلف دفعات کے بارے میں تربیت حاصل کرنے والوں کو آگاہ کیا۔ اُنہوں نے ٹیکس چوری کو روکنے کے لئے ریٹرن کمپلائنس (جی ایس ٹی آر 7)، ٹیکس کی کٹوتی، ادائیگیوں کی اجرا¿ وغیرہ کے حوالے سے جی ایس ٹی کے تحت ڈی ڈی اوز کی رجسٹریشن اورذمہ داریوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ورکشاپ کے اِنعقاد کا مقصد افسران کو جی ایس ٹی کے حوالے سے ان کے فرائض اور ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا تھا تاکہ وہ فیلڈ میں مو¿ثر طریقے سے کام کرسکیں۔ورکشاپ میں سینئر اِنسٹریکٹر ڈاکٹر فرح اَنجم، ایشا جیرتھ اور سنجے کول نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر کے میدانی علاقوںخراب موسم کے تیسرے روز شدید بارشیں پہاڑی علاقوں میں برف باری جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پرسخت ژالہ باری سے میوہ جات کو نقصان

Next Post

اے ڈی سی ترال کا کئی اہم دفاتر کاشام دیر گئے اچانک معائنہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اے ڈی سی ترال کا کئی اہم دفاتر کاشام دیر گئے اچانک معائنہ

اے ڈی سی ترال کا کئی اہم دفاتر کاشام دیر گئے اچانک معائنہ

ڈگری کالج ترال میں طلباءکے لئے جانکاری کیمپ منعقد

ڈگری کالج ترال میں طلباءکے لئے جانکاری کیمپ منعقد

PM  inaugurates Asia’s biggest Bio-CNG plant in Indore

ہم مضبوط معیشت کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں ،وہ دن دور نہیں جب بھارت سرفہرست تین معیشتوں میں شامل ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail