منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گورنمنٹ مڈل سکول وان پورہ کاکا پورہ کا حال بے حال

150بچوں کو بیٹھنے کے لئے صرف تین کمرے

by Srinagar Mail
27/10/2023
A A
گورنمنٹ مڈل سکول وان پورہ کاکا پورہ کا حال بے حال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر27 اکتوبر،: //ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ زون کے تحت آنے والے ایک گورنمنٹ مڈل سکول میں 150کو بیٹھنے کے لئے صرف 3کمرے موجود ہے جس کی جہ سے سکول میں زیر تعلیم بچوں کے ساتھ ساتھ عملے کو طرح طرح کے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔مقامی ذرائع سے معلوم ہوا گورنمنٹ بائزمڈل سکول وان پورہ کاکاپورہ پلوامہ میں9جماعتوں میں150طلباءوطالبات زیر تعلیم ہیں تاہم یہاں جگہ کی عدم موجودگی کے باعث انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ سکولی ذرائع نے بتایا کہ سکول کے لئے یہاں بہتر انداز میں جگہ تھی تاہم دو میں سے چند سال پہلے نا معلوم افراد کی جانب سے ایک عمارت کو آگ لگا دی گئی تھی جس کے نتیجے میں یہاں ایک ہی عمارت موجود رہی جہاں150بچوں کو بٹھانا پڑتا ہے ۔انہوں نے بتایا اگر چہ اساتذہ نے جگہ کی کمی کے بعدخاکستر عمارت کے ایک کمرے کے اوپر ٹین کی چادروںلگایا اور ایک کمرے کواستعمال کرنا چایا تاہم یہاں بدبو کی وجہ سے بچے بیٹھے نہیں سکتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ سکول کے لئے ایک عمارت کو محکمہ دہی ترقی نے منظوری دی ہے تاہم تاحال کام شروع نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے بچوں کے ساتھ ساتھ یہاں عملے کو طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔اساتذہ نے بتایا انہیں ہر موسم خاص کر بارشوں میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سکول میں زیر تعلیم بچوں کے والدین اور اساتذہ نے انتطامیہ سے اس بارے میں مداخلت کی اپیل کی ہے…………

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پیر کامل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Next Post

ڈی جی پی جموںو کشمیرکا پانچ سالہ رپورٹ کارڑ،پانچ سال میں کوئی شہری ہلاکت ،صفر کولیٹرل نقصان۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈی جی پی جموںو کشمیرکا پانچ سالہ رپورٹ کارڑ،پانچ سال میں کوئی شہری ہلاکت ،صفر کولیٹرل نقصان۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

ڈی جی پی جموںو کشمیرکا پانچ سالہ رپورٹ کارڑ،پانچ سال میں کوئی شہری ہلاکت ،صفر کولیٹرل نقصان۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے سہولیات کا؎  جائزہ لینے کیلئے ترال کا دورہ کیا

تمام خالی اسامیوں کو پر کرنے کے لئے بھرتی ایجنسیوں منتقل کیا گیا:ناظم صحت

بی جے پی 2024کے انتخابات جیت کر ایک بار پھر حکومت بنائے گی:صوفی یوسف

بی جے پی 2024کے انتخابات جیت کر ایک بار پھر حکومت بنائے گی:صوفی یوسف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail