منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فوج نے ترال میں طبی، ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا۔

250 سے زائدانسانوں اور 100سے زائد جانوروںکا علاج معالجہ کیا گیا

by Srinagar Mail
27/11/2023
A A
فوج نے ترال میں طبی، ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//فوج کے 42RRکی جانب سے پیر کے روز ترال کے دور افتادہ علاقے ستورہ میں ایک مفت طبی و وٹنری کیمپ کا انعقاد کیا ہے جس میں مریضوں کا علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی ان میں تقسیم کی گئی ہے جبکہ یہاں شیپ انمل ہسبنڈری کے ،ملازمین نے بھی فوج کے ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر یہاں مویشیوں کا علاج معالجہ کیا ۔اس کیمپ میں فوج اور سیول ڈاکڑوں نے شرکت کر کے ۔250سے زائد افراد بشمول خواتین، بوڑے،بچے اور 100 سے زائد جانوروں کا علاج معالجہ کیا گیا۔دفاعی ذرائع نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیمپ علاقے میںتھا اس کے علاوہ مریضوں اور جانوروں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔مقامی گاو¿ں والوں نے اس میڈیکل کم ویٹرنری کیمپ کے انعقاد کے لیے فوج کی تعریف اور شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 3 ملی ٹینٹ معاونین سمیت گرفتار

Next Post

نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل نے منایا بچوں کا عالمی دن

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار

نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل نے منایا بچوں کا عالمی دن

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی: ڈی جی پی آر آر سوین

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی: ڈی جی پی آر آر سوین

کرناہ میں گرو نانک دیوجی کی یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام

کرناہ میں گرو نانک دیوجی کی یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail