بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل نے منایا بچوں کا عالمی دن

by Srinagar Mail
27/11/2023
A A
این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل (این سی ڈی سی) نے بچوں کا عالمی دن منایا، جس موقع پر کونسل کی کور کمیٹی کے اراکین نے دنیا بھر میں بچوں کو درپیش مختلف مسائل کے بارے میں بات کی۔ اراکین نے کہا کہ بچوں کو درپیش مسائل کا ازالہ ہونا چاہیے، جب کہ بچوں کے حقوق کا مکمل تحفظ ہونا چاہیے۔ این سی ڈی سی کی محترمہ شکیلہ اور بندو جیکب نے کہا ہے کہ "بچوں کو مکمل آزادی دی جانی چاہیے۔ انہیں بولنے کی آزادی، کھیلنے کی آزادی، ان کے لیے اچھے فیصلے لینے کی آزادی ہونی چاہیے، جبکہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جانا چاہیے، تاکہ وہ معاشرے کے لیے کارآمد شہری بنیں”۔ اسی طرح کونسل کی سودھا مینن نے کہا ہے کہ بچوں کے حقوق کے بارے میں بیداری ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی زندگی خوشیوں سے بھری ہونی چاہیے۔ ریجنل ایڈمنسٹریٹو آفیسر، این سی ڈی سی، محمد رضوان نے عالمی یوم اطفال کے موقع پر غزہ میں جنگ کے دوران بچوں کے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، جبکہ انہوں نے بھارت کی کچھ ریاستوں میں بچوں کے لیے خوراک کی کمی پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں فوری طور پر کھانا دیا جانا چاہیے۔ دریں اثنا، کونسل کے ماسٹر ٹرینر، بابا الیگزینڈر نے کہا ہے کہ، "یہ دن ہمارے لیے اہم ہے، کیونکہ ہم بچوں کے حقوق اور ان کی تعلیم کے حوالے سے کام کر رہے ہیں۔” انہوں نے کہا کہ والدین کو اپنے بچوں کو حقوق دلانے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے، کیونکہ بچے ذہین ہوں گے تو وہ قوم کی خدمت کے لئے بہتر کام انجام دے گے”۔۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عالمی یوم اطفال ہر سال 20 نومبر کو منایا جاتا ہے، جس دن مختلف ممالک میں تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

فوج نے ترال میں طبی، ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا۔

Next Post

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی: ڈی جی پی آر آر سوین

Related Posts

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

شبِ برات کے مقدس موقعے پرکانگریس یوتھ صدرپلوامہ آصف رحمان کی عوام کو مبارکباد

کانگریس یوتھ ضلع صدر نےشب قدر اور جمعتہ الوداعی کے موقعے پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

سپیکر نے بی اے سی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی: ڈی جی پی آر آر سوین

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی: ڈی جی پی آر آر سوین

کرناہ میں گرو نانک دیوجی کی یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام

کرناہ میں گرو نانک دیوجی کی یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام

کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail