جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دیور ترال کے کشمیری پنڈتوں نے ڈی ڈی سی آری پل کے ساتھ جموں میں میٹنگ منعقد

by Srinagar Mail
17/12/2023
A A
دیور ترال کے کشمیری پنڈتوں نے ڈی ڈی سی آری پل کے ساتھ جموں میں میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر//چندرا بھون پر بندک کمیٹی دیور ترال کی جانب سے مٹھی جموں میں ایک تقریب اتوار کے روز منعقد کی جس میں ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے جبکہ اس تقریب میں دیور کے جموں میں مقیم تقریباً تمام پنڈت برادری کے لوگوں نے شرکت کی ۔میٹبنگ کے دوران مختلف معاملات پر غور و خوص ہوا جبکہ اس تقریب میں اپنے ہندو مسلم بھائی چارے کو مزید بہتر بنانے کے لئے کام کرنے کا عہد کیا گیا ہے جبکہ دیور میں پنڈت برادری کے لوگوں کاموجود مندر اور باقی تعمیراتی کام کو انجام دینے پر زور ددیا گیا ۔منظور احمد گنائی نے مزکورہ لوگوں کو یقین دلایا کہ دیور میں پہلے بھی کام کیا گیا ہے اور انہوں نے مزید6لاکھ روپے یہاں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔تقریب میں اور لوگوں کے علاوہ سرپنچ دیور پیلو پنڈتا،سرپنچ ترچھل پلوامہ ڈیزی رینہ شامل تھے اس دوران یہاں منتظمین نے یہاں منظور احمد گنائی کا جموں آنے کے لئے شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے بتایا کہ 34سال کے بعد پہلی بار یہاں آیا انہوں نے دیور ترال کے لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس بھائی چارے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھا ۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ماحچھہامہ ترال میں وسیع آبی آراضی کو فراہم کرنے والی اہم نہر خستہ حال

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ماہانہ” عوام کی آواز “پروگرام کے دوران سکیموں کی صد فیصد عمل آوری اور تمام مطلوبہ وصول کنندگان کو سرکاری سکیموں کے فوائد میں توسیع کیلئے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ میں لوگوں کی شرکت پر زور دیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ماہانہ” عوام کی آواز “پروگرام کے دوران سکیموں کی صد فیصد عمل آوری اور تمام مطلوبہ وصول کنندگان کو سرکاری سکیموں کے فوائد میں توسیع کیلئے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ میں لوگوں کی شرکت پر زور دیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ماہانہ” عوام کی آواز “پروگرام کے دوران سکیموں کی صد فیصد عمل آوری اور تمام مطلوبہ وصول کنندگان کو سرکاری سکیموں کے فوائد میں توسیع کیلئے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ میں لوگوں کی شرکت پر زور دیا

چیف سیکرٹری کا جموں میں 41ویںنیشنل پنشنرز ڈے کی تقریبات سے خطاب

چیف سیکرٹری کا جموں میں 41ویںنیشنل پنشنرز ڈے کی تقریبات سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail