بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیرمیں 5علاقوں کو ریلی سے جوڑنے کی سروے مکمل

اوڑی سے شوپیان تک لوگوں کا اعلان پر اظہار مسرت

by Srinagar Mail
22/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر22 دسمبر ,وادی کشمیر کے مختلف علاقوں کو 5 ریلوے لائنز کے ذریعے جوڑنے کے لئے جاری سروے مکمل کی ہے اس سلسلے میں وادی یہ خبر منظر عام پر آنے کے ساتھ اوڑی سے شوپیان تک لوگوں نے زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے ۔عوامی حلقوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے اس قدم سے یہاں کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق اس بات کی جانکاری اشونی وشنو نے دی ہے وزرات ریلوے کی جانب سے کشمیر کے5ریل لائز کو تعمیر کر کے مختلف علاقوں کو جوڑے گئی ہے ۔ا سلسلے میں ریل اوڑی ،ہندوارہ،شوپیان،پہلگام اور بانہال سے جموں شامل ہے اس طرح سے ریل اونتی پورہ سے شوپیان،بجبہپاڑہ سے پہلگام ،بارہمولہ سے اوڑی اوربانہال سے جموں اور بارہمولہ سے پندوارہ چلے گئی ۔اس خبر کے منظر عام پر آنے کے ساتھ ہر علاقے کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس قدم سے مزید تعمیر ترقی کے علاوہ عوام کو آنے جانے میں آسانی ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ سروے مکمل ہوئے اور یہ سبھی لنک روٹس تعمیر ہوں گے۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

تھنہ منڈی راجوری کے بفلیاز کے جنگلاتی علاقے میں دوسرے دن بھی وسیع تلاشی آپریشن جا ری رہا

Next Post

ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام میں ضلع اننت ناگ سب سے آگے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام میں ضلع اننت ناگ سب سے آگے

ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام میں ضلع اننت ناگ سب سے آگے

سرینگر میں 24ویں سکائی مارشل آرٹ چمپئن شپ منعقد

سرینگر میں 24ویں سکائی مارشل آرٹ چمپئن شپ منعقد

ترال میں "آئینہ حجِ مبرور” کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی

ترال میں "آئینہ حجِ مبرور" کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail