منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرینگر میں 24ویں سکائی مارشل آرٹ چمپئن شپ منعقد

برلا انٹرنیشنل اسکول کے طلباء کی شاندار کارکردگی

by Srinagar Mail
22/12/2023
A A
سرینگر میں 24ویں سکائی مارشل آرٹ چمپئن شپ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر: جموں کشمیر کے شہر سرینگر کے انڈور سپورٹس کمپلیکس (پولو گراونڈ) میں جاری 24ویں سکائی مارشل آرٹ چمپئن شپ کے دوران برلا اوپن مائنڈس انٹرنیشنل اسکول پانپور کے طلباء کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔ سکائی ایسوسیشن کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور برلا اسکول کے سپورٹس کارڈینیٹر وسیم بیگ کے مطابق مزکورہ اسکول سے وابستہ 15 کھلاڑیوں نے سونے کے تمغے حاصل کئے، جبکہ 20 نے چاندی اور 8 نے کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 10 طالب علموں کو نیشنل چمپئن شپ کے لئے منتخب کیا گیا ہے، جو 4 سے 7 جنوری تک راجستھان کے جائپور میں کھیلا جائے گا۔ اوپن مائنڈس انٹرنیشنل اسکول پانپور کے طلباء کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔ سکائی ایسوسیشن کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور برلا اسکول کے سپورٹس کارڈینیٹر وسیم بیگ کے مطابق مزکورہ اسکول سے وابستہ 15 کھلاڑیوں نے سونے کے تمغے حاصل کئے، جبکہ 20 نے چاندی اور 8 نے کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 10 طالب علموں کو نیشنل چمپئن شپ کے لئے منتخب کیا گیا ہے، جو 4 سے 7 جنوری تک راجستھان کے جائپور میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام میں ضلع اننت ناگ سب سے آگے

Next Post

ترال میں "آئینہ حجِ مبرور” کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں "آئینہ حجِ مبرور” کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی

ترال میں "آئینہ حجِ مبرور" کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی

بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی کو مسجد میں دوران ازا ن گولی مار کر جاں بحق کیا گیا

بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی کو مسجد میں دوران ازا ن گولی مار کر جاں بحق کیا گیا

بیرواہ کے لوگوں کا جہانگیر چوک سے بس سروس کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail