بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں "آئینہ حجِ مبرور” کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی

حج اور عمر پر جانے والے لوگوں کے لئے یہ کتاب انتہائی مفید ثابت ہونے کی امید:مصنف ڈاکٹر نثار

by Srinagar Mail
23/12/2023
A A
ترال میں "آئینہ حجِ مبرور” کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

 


ترال //وادی کشمیر کے معروف معالج مصنف و سماجی کارکن ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی تازہ تحریر کردہ کتاب ”
آئینہ حجِ مبرور“ کی روسم رونمائی سنیچر کے روز اخلاص ہال (صدیقی ہال) صدر بازار ترال پائین می انجام دی گئی ہے تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،جس کی سعادت حافظ اشفاق احمد نے حاصل کی ۔اس کے بعد ترانہ اخلاص پیش کرنے کی سعادت جامعة الاخلاص کے ایک ہونہار طالب علم رئیس الاسلام نے کی۔ خیال رہے اس کتاب کی تحقیق ، ترتیب وتدوین ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی نے کی ۔یہ کتاب حج و عمرہ کی قدم بہ قدم رہنمائی کے لئے اُردو میں اب تک کی سب سے بڑی اور جامع کتاب مع رنگین و تصاویر ہے ۔کتاب کی رسمِ رونمائی تقریب میں مختلف طبقہ ہائے فکرسے تعلق رکھنے والے تقریباً 150افراد نے شرکت کی۔ تقریب میںپروفیسر کلیم اللہ خان(سرپرست اڈلٹ قرآنک ایجوکیشن پروگرام کشمیر)مہمان خصوصی جبکہ ڈاکٹر مشتاق مرغوب( ماہر نفسیات، سماجی کارکن اور مصنف ) مہمان ذی وقار کے طورموجود تھے۔ ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی (بانی و سرپرست اخلاص ٹرسٹ ترال) ڈائس پر تھے۔مذکورہ کتاب کے حوالے سے presentationدکھائی گئی،جس میںمصنف نے کتاب کا مختصر خلاصہ پیش کیا۔حج کی بے اثری کی خاص وجہ مناسک حج کی حقیقت سے لا علمی ہے ۔اس کتاب میں مفصل اور سادہ انداز میں حج کی ادائیگی کو لےکر مکمل تفاصیل درج کی گئی ہیں۔ہر عازم کے لئے ضروری ہے کہ حج اور عمرہ سے پہلے وہ اِن کی ادائیگی کے طریقوں سے واقف ہو ۔حج کے لئے روانگی سے پہلے ہر عازم حج کے لئے مناسک حج اور اُس سے متعلق جملہ امور کو پوری طرح جان لینا ضروری ہے تاکہ یہ روحانی اور ایمانی سفر، روح اور ایمان کی تازگی کا سبب بنے۔میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر نثار احمد نے بتایا جوکتاب آج منظر عام پر آئی اس پر 10سال کی ان تھک محنت لگی ہے ۔کتاب کل 452صفحات پر مشتمل ہے،جس میں92رنگین صفحات پر 225رنگین تصویریں
شامل ہیں خیال رہے ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی نے اب تک قریباً40کتابوں کو تحریر کیا ہے جن میں آئینہ ترال،آئینہ مدارس،کفن ،دفن غسل و غیرہ قابل ذکر ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر میں 24ویں سکائی مارشل آرٹ چمپئن شپ منعقد

Next Post

بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی کو مسجد میں دوران ازا ن گولی مار کر جاں بحق کیا گیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی کو مسجد میں دوران ازا ن گولی مار کر جاں بحق کیا گیا

بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی کو مسجد میں دوران ازا ن گولی مار کر جاں بحق کیا گیا

بیرواہ کے لوگوں کا جہانگیر چوک سے بس سروس کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

نجار محلہ ڈار گنائی گنڈ آری پل کی آبادی نالے کا گندہ پانی استعمال کرنے پر مجبور

نجار محلہ ڈار گنائی گنڈ آری پل کی آبادی نالے کا گندہ پانی استعمال کرنے پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail