اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام میں ضلع اننت ناگ سب سے آگے

یشا مدگل نے ضلع میں پیش رفت کا جائیزہ لیا

by Srinagar Mail
22/12/2023
A A
ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام میں ضلع اننت ناگ سب سے آگے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اننت ناگ 22 دسمبر 2023 ئ کمشنر سیکرٹری کواپریٹو ، اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹس اور ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام ( ایچ اے ڈی پی ) کی مشن ڈائریکٹر یشا مدگل نے آج ڈی سی آفس کمپلیکس میں ضلع اننت ناگ کے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کے ساتھ ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام پر ایک جائیزہ میٹنگ کی صدارت کی ۔
اس جائیزے کا مقصد جاری ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروجیکٹس پر فزیکل اور مالیاتی پیش رفت کا جائیزہ لینا اور ان کے نفاذ سے متعلق اہم پہلوو¿ں کو حل کرنا تھا ۔ کمشنر سیکرٹری نے جموں و کشمیر کے یو ٹی میں آن لائن ڈیش بورڈ پر ایچ اے ڈی پی پروجیکٹوں کے تحت سب سے زیادہ درخواستیں حاصل کرنے اور نمٹانے کیلئے ضلع کی تعریف کی ۔ سرکاری عداد و شمار کے مطابق پورٹل پر 6585 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جو جموں و کشمیر کے یو ٹی کے اضلاع میں سب سے زیادہ ہے جن میں سے اب تک 4439 درخواستیں ضلعی سطح کی کمیٹی نے منظور کی ہیں ۔ یشا مدگل نے ڈی سی اننت ناگ کو ایچ اے ڈی پی کے تحت موصول ہونے والے مقدمات کی منظوری کیلئے بروقت ڈی ایل سیز کے انعقاد میں فعال کردار کیلئے مبارکباد دی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیرمیں 5علاقوں کو ریلی سے جوڑنے کی سروے مکمل

Next Post

سرینگر میں 24ویں سکائی مارشل آرٹ چمپئن شپ منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سرینگر میں 24ویں سکائی مارشل آرٹ چمپئن شپ منعقد

سرینگر میں 24ویں سکائی مارشل آرٹ چمپئن شپ منعقد

ترال میں "آئینہ حجِ مبرور” کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی

ترال میں "آئینہ حجِ مبرور" کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی

بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی کو مسجد میں دوران ازا ن گولی مار کر جاں بحق کیا گیا

بارہمولہ میں سابق ایس ایس پی کو مسجد میں دوران ازا ن گولی مار کر جاں بحق کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail