جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home کھیل

سنر کو ہراکر سیٹاسیپاس سیمی فائنل میں

by Srinagar Mail
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

میلبورن:فورتھ سیڈ یونان کے سٹیفانوس سیٹسیپاس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 ویں سیڈ آسٹریلیا کے جیمک سینار کو سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلیا میں بدھ کو لگاتار سیٹوں میں 2-6، 4-6، 3-6سے شکست دے کر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔سیٹاسیپاس تیسری بار میلبورن میں سیمی فائنل میں پہنچے ہیں۔ وہ اس سے قبل 2019 اور 2021 میں آخری چار میں پہنچے تھے۔ پیر کو آخری راؤنڈ میں انہیں ٹیلر فرٹز کو شکست دینے کے لیے پانچ سیٹ تک لڑنا پڑا۔ لیکن انہوں نے آخری آٹھ کے مقابلے میں کوئی تھکاوٹ نہیں دکھائی۔یونانی کھلاڑی کا سیمی فائنل میں دوسری سیڈ روس کے ڈینل میدویدیو اور کناڈا کے فیلکس آگر – ایلیاسیمے کے درمیان میچ کے فاتح سے مقابل ہوگا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دلروان پریرا انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

Next Post

ہندوستانی انتظامی خدمات کی اصلاح

Related Posts

کشمیر میراتھن سیاحت، نوجوانوں کی ثقافت کو فروغ دے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

کشمیر میراتھن سیاحت، نوجوانوں کی ثقافت کو فروغ دے گی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال  ٹورنا منٹ کا انعقاد

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال  ٹورنا منٹ کا انعقاد

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج راج بھون میں قومی سطح کے ووشو کھلاڑی ماسٹر امان خان سے ملاقات کی

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

Next Post

ہندوستانی انتظامی خدمات کی اصلاح

ڈوڈہ کا دیسہ علاقہ ہنوز بجلی سے محروم

لڑ کیوں کا قومی دن اور ہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail