پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم شہدا¿ کے موقعہ پر بابائے قوم اور شہدا¿ کو خراج عقیدت پیش کیا

by Srinagar Mail
30/01/2024
A A
صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم شہدا¿ کے موقعہ پر بابائے قوم اور شہدا¿ کو خراج عقیدت پیش کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ 30جنوری2024ئ صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے آج بابائے قوم مہاتما گاندھی اور قوم کے تمام شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک کی خودمختاری اور سا لمیت کے تحفظ کے لئے اَپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔اِس موقعہ پرصوبائی کمشنر کشمیر اور اَفسروں نے شہدا¿کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے دو منٹ کی خاموشی اِختیار کی۔مہاتما گاندھی کی شہادت کی یاد میں ہر برس 30 جنوری کو یوم شہدا ¿منایا جاتا ہے۔اِس موقعہ پر کشمیر ایس ایم سی اور سی اِی او ایس ایس سی ایل ، ایڈیشنل کمشنر کشمیر ، اے سی آر سینٹرل ، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ ، ریونیو اَٹارنی ، پرائیویٹ سیکرٹری اور دیگر سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ” ایل جی ملاقات“ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

Next Post

چیف جسٹس نے جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ءکی نقاب کشائی کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیف جسٹس نے جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ءکی نقاب کشائی کی

چیف جسٹس نے جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ءکی نقاب کشائی کی

جے کے ٹی پی او نے یو پی آئی ٹی اِی ایکس 2024ءمیں حصہ لیا

جے کے ٹی پی او نے یو پی آئی ٹی اِی ایکس 2024ءمیں حصہ لیا

سیکرٹری سی اے ڈی نے جموں و کشمیر میں سبسڈی والے ہیلی کاپٹر سروس کے کام کاج کا جائیزہ لیا

سیکرٹری سی اے ڈی نے جموں و کشمیر میں سبسڈی والے ہیلی کاپٹر سروس کے کام کاج کا جائیزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail