منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے کشمیر میں منریگا کنور جنس اور اے اے پی سے متعلق میٹنگیں منعقد کیں

by Srinagar Mail
30/01/2024
A A
سیکرٹری آر ڈی ڈی نے کشمیر میں منریگا کنور جنس اور اے اے پی سے متعلق میٹنگیں منعقد کیں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 30 جنوری 2024 ئ دیہی ترقی محکمہ ( آر ڈی ڈی ) اور پنچائتی راج کے سیکرٹری ڈاکٹر اقبال چودھری نے کشمیر ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ ( اے سی ڈیز ) کے ساتھ میٹنگوں کا سلسلہ شروع کیا ۔
عوامی اثاثوں کی تخلیق ، مالی سال 2024-25 کے لیبر بجٹ کو حتمی شکل دینے اور خطے میں ترقیاتی اقدامات کیلئے سالانہ ایکشن پلان کی تشکیل کیلئے لائن ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ ہم آہنگی پر توجہ مرکوز کی گئی ۔
ملاقاتوں کے دوران ڈاکٹر شاہد نے دیگر اسکیموں جیسے این آر ایل ایم ، ایس بی ایم ، پی ایم اے وائی ۔ جی ، آئی ڈبلیو ایم پی ، محکمہ دیہی ترقی اور دیگر شعبوں جیسے زراعت ، جنگلات ، خوراک کی فراہمی ، باغبانی اور محکمہ آبپاشی کے ساتھ اسٹریٹجک کنورژن کی اہمیت پر زور دیا ۔
سیکرٹری موصوف نے باغبانی ، سیریکلچر ، شجرکاری اور فارم جنگلات کے ذریعہ معاش کے فروغ پر خصوصی زور دیا ۔
سیکرٹری آر ڈی ڈی نے مویشیوں اور ماہی پروری کو فروغ دینے کیلئے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل پر زور دیا ۔
انہوں نے ممکن اور تیجسوینی جیسے کامیاب پروگراموں کا حوالہ دیتے ہوئے تجویز کیا کہ ان کے تجربات اُنتی اسکیم کیلئے قابل قدر سبق کے طور پر کام کر سکتے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سیکرٹری سی اے ڈی نے جموں و کشمیر میں سبسڈی والے ہیلی کاپٹر سروس کے کام کاج کا جائیزہ لیا

Next Post

6شہروں کی ٹیموں کیلئے 1165 کروڑ کی ریکارڈ بولی سرینگر کی ٹیم 251 کروڑکے ساتھ سرفہرست

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
6شہروں کی ٹیموں کیلئے 1165 کروڑ کی ریکارڈ بولی سرینگر کی ٹیم 251 کروڑکے ساتھ سرفہرست

6شہروں کی ٹیموں کیلئے 1165 کروڑ کی ریکارڈ بولی سرینگر کی ٹیم 251 کروڑکے ساتھ سرفہرست

اپنی پارٹی کی جانب سے اننت ناگ کے ڈاک بنگلو میں میٹنگ منعقد

اپنی پارٹی کی جانب سے اننت ناگ کے ڈاک بنگلو میں میٹنگ منعقد

بونیار اوڑی میں سواریوں سے بھری سومو گاڑی حادثے کی شکار

بونیار اوڑی میں سواریوں سے بھری سومو گاڑی حادثے کی شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail