منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شوپیان میں13ماہ کے دوران منشیات کے خلاف جنگ میں پولیس کو بڑی کامیابی حاصل

126منشیات فروش گرفتار13کے خلاف این ڈی پی ایس کے تحت کیس درج50لاکھ نقدی ضبط:ایس ایس پی شوپیا ن

by Srinagar Mail
06/02/2024
A A
شوپیان میں13ماہ کے دوران منشیات کے خلاف جنگ میں پولیس کو بڑی کامیابی حاصل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف2023سال سے ابتک13ماہ کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی ہے جس دوران 126افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ98کیس درج کئے گئے ہیں جس میں13کے خلاف این ڈی پی ایس کے تحت کیش درج50لاکھ نقدی ضبط کیا گیا ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایس ایس پی شوپیان تنو شری نے اعداد شمار بیان کرتے ہوئے بتایا کہ 2023سےاب تک ضلع میں پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی ہے جو اب بھی جاری ہے انہوں نے بتایا اس دوران یہاں ضلع میں ضلع میں98کیس درج کئے گئے ہیں جس دوران 126افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں13کے خلافاین ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کئے گئے ہیں ۔انہوں نے بتایا 433کلو پھکی,215کلو چرس1.65کلوہیروئن اور50لاکھ روپے ضبط کیا ہے۔ایس ایس پی شوپیان نے بتایا کہ جن افراد کو گرفتار کیا گیا ہے میں 18گاڑیاں بھی کارروائیوں کے دورام ضبط کئے گئے ہیں ۔تنو شری نے بتایا کہ10بنک کھاتوں کو بھی اس دوران یہاں منجمد کیا گیا ہے ۔جبکہ2منشیات فروشوں کے خلاف جائیداد ضبط کرنے کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہے ۔ایس ایس پی نے بتایا ہم منشیات کے خلاف زبردست سنجیدہ ہے ۔انہوں نے بتایا جن لوگوں نے منشیات کو فروخت کر کے جائیداد جمع کی ہے انہوں نے بتایا انٹلی جنس بنیادوں پر ان کے متعلق جانکاری جمع کی جا رہی ہے اور جو بھی اس کام میں ملوث ہوگا اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں کو کسی بھی طرح نہیں چھوڑ جائے گا جبکہ اس بدعت میں ملوث افراد سے متعلق انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی جا رہی ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اونتی پورہ میں ٹیچرس فوم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس منعقد

Next Post

گوگل نے پلے اسٹور سے 2200 فراڈ قرض ایپس کو ہٹا دیا: حکومت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

گوگل نے پلے اسٹور سے 2200 فراڈ قرض ایپس کو ہٹا دیا: حکومت

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹھوعہ بلاور کے دو رنگ وِلیج میں اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپلیکس کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹھوعہ بلاور کے دو رنگ وِلیج میں اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپلیکس کا اِفتتاح کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے زراعت اور متعلقہ محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے زراعت اور متعلقہ محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail