جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میڈورہ ترال کا دسویں جماعت کا طالب علم 7کتابو ں کا مصنف

کتابوں کا مطالعہ انسان کے دل و دماغ کو تازہ کرتا ہے :فیض السلام

by Srinagar Mail
09/02/2024
A A
میڈورہ ترال کا دسویں جماعت کا طالب علم 7کتابو ں کا مصنف
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے میڈورہ ترال سے تعلق رکھنے والے ایک کم عمر طالب علم نے فقط چند سال کے دوران 6کتابوں کا مصنف بن گیا ہے ۔فیض السلام ساکن میڈورہ ترال ایک ایسا طالب علم ہے جس نے ساتویں جماعت سے ’فیکشل سٹوریز“لکھنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اور فقط4سالوں کے دوران 7کتابوں کو تحریر کیا ہے ۔فیض السلام نے بتایا میرے والد اسی طرح کہانیاں لکھتے تھے اور مجھے بھی اس دوران لکھنے کا شوق تھا ۔انہوں نے بتایا اس دوران جب میں ساتویں جماعت میں پہنچ گیا تو میں نے ایک کتاب”دی الکمسٹ “ کو پڑھنا شروع کیا ہے جس نے میرے شوق کو اور کئی گنا اضافہ کیا ہے ۔کم عمر مصنف نے بتایا کہ میں نے پہلی کتاب” The unseen world“تحریر کی ہے ۔فیض السلام نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں اپنی کہانیوں کے موضوعات کو نصیحت آموز کے طور منتخب کرتا ہوں جس سے ایک قاری آسان کے ساتھ پڑتا اور سمجھتا ہے مجھے لگتا ہے اس طرح سے موضوع پڑھنے والے کے دل کو بہتر انداز میں متاثر کرتا ہے ۔ فیض السلام اس وقت گورنمنٹ ہائی سکول میڈورہ میں زیر تعلیم ہے ۔مصنف نے جن دیگر کتابوں کو تحریر کیا ہے ان میں
THE CODE OF SHADOWSَََََِ.INK AND IMAGINATION.THE PHONEX VOLUME 1 ,THE LAST DECESION.،IRON MAN REBORNوغیرہ قابل ذکر ہے ۔مزکورہ طالب علم نے بتایا کہ لکھنا ایک بہترین عادت ہے اور ہمیں اس دوران میں کتابوں کے مطالعے کو نہیں چھوڑنا چاہے ۔ طالب علم کا مانا ہے کہ مطالعے سے انسان کو کافی زیادہ فائدہ ہوتا ہے اور بہترین مصنف انسان کو تحریر کرنے پر مجبور کرتے ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ترال میں گزشتہ چند سال کے دوران ایک درجن کے قریب کم عمر مصنف سامنے آئے ہیں جنہوں نے الگ الگ موضوعات پر کتابیں تحریر کئے ہیں جن کو کافی زیادہ سراہا گیا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکمز صورہ کی جانب سے درگاہ حضرت بل میں مفت طبی کیمپ منعقد

Next Post

سرینگر میں پنجاب کے دو شہریوں کا قتل،واقعہ قابل افسوس

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

سرینگر میں پنجاب کے دو شہریوں کا قتل،واقعہ قابل افسوس

لفٹینٹ گورنر نے جے اینڈ کے یو ٹی وائلڈ لائف بورڈ کی 5 ویں میٹنگ کی صدارت کی

لفٹینٹ گورنر نے جے اینڈ کے یو ٹی وائلڈ لائف بورڈ کی 5 ویں میٹنگ کی صدارت کی

”وطن کو جانو “ 250 خصوصی طور پر معذور بچوں کو آگرہ نئی دہلی میں 7 روزہ دورے کیلئے روانہ کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail