جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی

فوری طور پر سپلائی میں بہتری لانے کا کیامحکمے سے مطالبہ

by Srinagar Mail
15/02/2024
A A
ترال میں بجلی سپلائی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان :فاروق ریشی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں گزشتہ کئی روز بجلی سپلائی عوام کو شیدول کے مطابق فراہم نہیں کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اگر فوری طور پر سپلائی میں بہتری نہیں لائی گئی تو ہم سڑکوں پر نکل کر پر امن احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے ۔ان باتوں کا اظہار پی ڈی پی لیڈر فاروق احمد ریشی نے جمعہ رات کو پریس کے نام ایک بیان میں کیا ہے۔انہوں نے بتایا گزشتہ کئی روز سے یہاں ترال قصبے اور دیہات میں محکمہ بجلی اپنے ہی شیڈول عمل نہیں کررہا ہے ۔انہوں نے بتایا حال ہی میں بجلی فیس میں اضافہ ہوا ہے لیکن سپلائی میں ترال کے اندر کمی لائی گئی ہے جبکہ سپلائی میں اضافہ ہوناانہوں نے اس حوالے سے سب ضلع انتظامیہ ترال اور محکمہ بجلی کے افسران سے اس بارے میں فوری اقدامات اٹھانے اور عوام کو کم سے کم شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ‘ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام‘ کی میٹنگ منعقد کی

Next Post

نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت

نورپورہ پرائمیر لیگ اختتام پزیر، فائنل میں بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر کی شرکت

لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے سنت ہرے رام داس پبلک سکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

صدر جے کے این پی ایف تریکوٹہ نگر ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

صدر جے کے این پی ایف تریکوٹہ نگر ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail