بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کیلئے کسانوں کو ہری جھنڈ ی دِکھاکر روانہ کیا

by Srinagar Mail
28/02/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کیلئے کسانوں کو ہری جھنڈ ی دِکھاکر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نمبر0445
شوپیان/28فروری2024ئ
ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان فضل الحسیب نے آج 50 کسانوں کے ایک گروپ کو جامع زرعی ترقیاتی پروگرام (ایچ اے ڈی پی )کے تحت سکاسٹ اور سینٹر آف ایکسی لینس زاورہ سری نگر کے لئے صلاحیت سازی تربیتی پروگرام کے دورے کے لئے ہری جھندی دِکھا کر روانہ کیا۔
اس دورے کا مقصد کسانوں کو باغبانی کی جدید ترین تکنیکوں اور مہارتوں سے واقف کرنا ہے جس کا مقصد پھلوں کی فصل کی پیداوار اور پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا ہے اور کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے وزیر اعظم کے اہداف کے مطابق ہے۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے کاشتکاروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اِس طرح کے اَقدامات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے باغبانی شعبے میں درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور بالخصوص دیہی علاقوں میں معاشی خوشحالی کو بڑھانے میں نئی ٹیکنالوجیوں کے کردار پر زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںمیں ورکشاپ میں صحافیوں کو جانکاری دی گئی

Next Post

کولگام کے تین بلاکوں میں ” میگا بلاک دیوس“ کا اِنعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کولگام کے تین بلاکوں میں ” میگا بلاک دیوس“ کا اِنعقاد

کولگام کے تین بلاکوں میں ” میگا بلاک دیوس“ کا اِنعقاد

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

ناظم زراعت نے کچن گارڈن لال مندی میں سبزیوں کی پینری کی تقسیم کے تیسرے مرحلے کا اِفتتاح کیا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا طاقتور ترین اور بااثرہندوستانی شخصیات کی فہرست میں شامل

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا طاقتور ترین اور بااثرہندوستانی شخصیات کی فہرست میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail