منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بجلی گئی مواصلاتی ٹاورکی سگنل بھی جاتی ہے

خانقاہ ترال کی آبادی پریشانیوں سے دوچار

by Srinagar Mail
29/02/2024
A A
بجلی گئی مواصلاتی ٹاورکی سگنل بھی جاتی ہے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے خانقاہ میڈورہ نامی گاﺅںمیں ایک نجی مواصلاتی کمپنی نے زبردست عوامی اسرار پر گزشتہ سال ایک سگنل ٹاورنصب کیا تھا جس پر مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا تھا تاہم مقامی لوگوں کے مطابق جب بجلی ہوتی ہے ٹاور سنگل فراہم کرتا ہے جبکہ بجلی نہیںہوتی ہے تو یہ ٹاور خاموش رہتا ہے ۔انہوں نے بتایا ٹاور کے لئے کوئی جنریٹر یا شمسی توانائی کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا ہے انہوں نے بتایا آج کل بجلی ک شدید بحران رہتاہے اور گاﺅں کے لوگوں باقی دنیا کے حالات و واقعات سے بے خبر رہتے ہیں اور کسی مجبوری کی حالت میں دن یا رات کے دوران گاﺅں سے باہر نکلنا پڑتا ہے اور مجبوری بات کرنی پڑتی ہے مقامی لوگوں خاص کر نوجوانوں نے ائیر ٹل حکام سے اس بارے میں مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا طاقتور ترین اور بااثرہندوستانی شخصیات کی فہرست میں شامل

Next Post

وزیر عظم7مارچ کو سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں میگاریلی سے خطاب کرنے کا امکان :ذرائع سری نگر، 01

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وزیر عظم7مارچ کو سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں میگاریلی سے خطاب کرنے کا امکان :ذرائع  سری نگر، 01

وزیر عظم7مارچ کو سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں میگاریلی سے خطاب کرنے کا امکان :ذرائع سری نگر، 01

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

وادی کشمیراور خطہ چناب کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری جموں میں ساتھ میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان :محکمہ موسمیات

لیفٹیننٹ گورنر نے بجٹ اَخراجات پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے بجٹ اَخراجات پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail